روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مئی, 2020

شارجہ کی عمارت آتشزدگی سے متاثرہ پاکستانی کراٹیکاسعدی عباس کو فہمیدہ مرزا کا ٹیلی فون

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نےشارجہ میں مقیم پاکستانی کراٹیکا سعدی عباس سے فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی، شارجہ میں 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے متاثر ہونے والوں میں پاکستانی کراٹیکا سعدی عباس بھی شامل ہیں۔وہ متاثرہ بلڈنگ کی 38 ویں منزل پر رہائش پذیر تھے۔ وہ ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حالات مشکل ہیں لیکن یہ وقت بھی گزر جائے گا۔مقدس اشرف

یورپ(چیف اکرام الدین)معروف پاکستانی پروفیشنل اسکواش پلیئر و کوچ مقدس اشرف نے کہا کہ موجودہ جاری کرونا وائرس کے حالات مشکل ہیں لیکن یہ وقت بھی گزر جائے گا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے روز بروز کرونا وائرس کے اضافے کی وجہ سے عوام ذہنی بیماریوں میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد نے میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا بڑا مطالبہ کر دیا۔ کہا ہے کہ 1999 میں فکسنگ کا اندازہ ہو گیا تھا جس کی بنا پر کوچنگ چھوڑ دی۔کراچی: میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق عظیم بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن گیمز 1954ء کے گولڈ میڈلسٹ پہلوان دین محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ایشیئن گیمز1954 ء میں فن پہلوانی میں سونے کا تمغہ جیتنے والے دین محمد کی ملک کے لئے خدمات سراہنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر ملک و ...

مزید پڑھیں »