خود کو پش اپس لگانے کی سزا دیتا ہوں، آسٹری ہیڈ کوچ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ وہ فیلڈنگ پریکٹس کے دوران کیچنگ ڈرلز میں اگر اپنے فیلڈرز کو کیچ کرانا مِس کر دیں تو خود کو پش اپس لگانے کی سزا دیتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں جسٹن لینگر نے کہا کہ وہ ایک اچھے بیٹسمین رہے ہیں جس نے تھرڈ مین کی طرف بے شمار رنز بنائے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کیرئیر میں بہترین ریکارڈ رکھنے کے باوجود اگر وہ فیلڈرز کو اچھا کیچ نہ بھیجیں تو خود کو مزاحیہ طور پر سزا دیتے ہیں۔

error: Content is protected !!