روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مئی, 2020

خواتین کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بذریعہ ویڈیو لنک ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ کی منیجمنٹ نے38 کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے فٹنس ٹیسٹ لینے کا مقصدقومی خواتین کرکٹرز کے مطلوبہ فٹنس معیار کو برقراررکھنا ہے۔ پیر سے شروع ہونے والے آن لائن فٹنس ٹیسٹ 20 مئی تک جاری رہیں گے۔خواتین کرکٹرز کیفٹنس ٹیسٹ میں پرون ہولڈ، بلغارین اسکاٹس، ...

مزید پڑھیں »

کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی و فروغ میں کمیونٹی و سوسائیٹیز سسٹم کا کردار اہمیت کا حامل ہے

لاہور(عائشہ ارم)”کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی و فروغ میں کمیونٹی و سوسائیٹیز سسٹم کا کردار اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ سسٹم کھلاڑیوں, طلباء و شہریوں کو انکے شوق و ٹیلینٹ کے مطابق کمیونٹی سروسز میں حصہ لینے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے.جس سے مضبوط احساس اور سیکھنے اور سکھانے کے جذبے کے حامل کرداروں میں عملی طور ...

مزید پڑھیں »