ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ; شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا.

 

ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست

 

ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا

ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان

پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ۔شہباز سینئر

اب ٹائم آگیا ہے کہ صدر پی ایچ ایف ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی اور سیکرٹری کو فوری طور پر فارغ کریں۔ شہباز سینئر

پی ایچ ایف میں ایسے لوگوں کو لایا جائے جو ہاکی کے فروغ کے لئے کام کرسکیں۔ شہباز سینئر

 

ٹیم کو ٹریننگ جس کوچ نے کروائی وہ ہماری نااہلی کی وجہ سے ساتھ نہیں جاسکے۔ شہباز سینئر

ہمارے ذمہ داران شہناز شیخ کی ٹیم کے ساتھ روانگی کے لیے درکار دستاویزات مکمل نہ کرسکے۔ شہباز سینیئر

پاکستان ہاکی کی اس سے زیادہ بدنامی کبھی نہیں ہوئی۔ شہباز سینئر

 

 

error: Content is protected !!