لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے بھی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بابراعظم پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بھی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020
نسیم شاہ،پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے اظہرعلی کوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »"مستقل مزاجی اور صبر کے ساتھ مسلسل کوشش کرنے سے کامیابی ضرور ملتی ہے”.آمنہ عثمان
کوٹری/لاہور ( عائشہ ارم ) مستقل مزاجی اور صبر کے ساتھ مسلسل کوشش کرنے سے کامیابی ضرور ملتی ہے اس لیئے نوجوان نسل کو کھیل, تعلیم, روزگار و دیگر امور زندگی میں نام کمانے کے لیئے شارٹ کٹ سے پرہیز کرنا اشد ضروری ہے”.ان خیالات کا اظہار سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار, اسپورٹس وومین اسپرٹ کی حامل پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »کراچی سپورٹس فورم کے زیراہتمام لاک ڈائون میں راشن بیگز،ماسک،سینی ٹائزر و دیگر اشیا کی تقسیم
کراچی۔(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس(ڈی آئی جی پی) ساؤتھ شرجیل کریم کھرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران سنگین حالات میں اپنی زندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دن رات عوام کی حفاظت پرمامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں انسانیت کی خدمت کاجذبہ مثالی ہے اورآزمائش کے اس وقت میں جہاں کراچی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے پہلے ورچوئل سیشن کا انعقاد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا پہلا ورچوئل سیشن منگل کو منعقد ہوا جس میں قومی فیڈریشنز ، صوبائی اولمپک ایسوسی ایشنز ، محکموں کے مختلف نمائندوں اور پی او اے کے چیئرمین ایتھلیٹس کمیشن کے محمد انعام بٹ نے شرکت کی اجلاس میں کوروناوائرس اورلاک ڈاون سے متاثرہ اسپورٹس اہلکاروں کی مدد کے لئے کراچی اسپورٹس فورم ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،بدھ کو وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و صدر پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سیف گیمز کے جوڈو اور کراٹے ایونٹس میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامی چیک دیے ...
مزید پڑھیں »کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا ،شاہد آفریدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نامور کھلاڑی نے کہاکہ انہوں نے کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں بیٹیوں کے حقوق بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کبھی بھی کی زندگی پر کبھی تبصرہ نہیں کرتے ہیں اور بیٹیوں پر سختی برتنے بارے لوگوں کی رائے ان کے بارے میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی سامنے آئی ہے، سوشل میڈیا پر موجود ...
مزید پڑھیں »یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ نہیں ہوگا،برطانوی حکومت
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بر طانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر بھی نہیں ہوسکتا۔لاک ڈائون میں نر می کے لئے حکومت نے پچاس صفحات پر مشتمل قواعد کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں »بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون تبدیلی کا مطالبہ
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے آئی سی سی سے بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ کووڈ-19کے بعد تھوک کا استعمال مشکل ہوگا۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے کہ آئی سی سی تمام ٹیسٹ کپتانوں سے گیند شائن کرنے کے لئے مصنوعی ...
مزید پڑھیں »