روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2020

شعیب اختر کی کل ایف آئی اے میں طلبی،فاسٹ بائولر کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کوکل 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ فاسٹ بولرشعیب اخترنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایف آئی اے کے نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے ڈی جی ایف آئی اے کو طلبی ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، منتظمین انقعاد کیلئے نئی منصوبہ بندی کرنے لگے

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس سے نہ صرف ٹوکیو 2020 بلکہ 2024 پیرس اولمپکس گیمز کے منتظمین میگا ایونٹ نسبتاً چھوٹے پیمانے پر کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ٹوکیو کے گورنر کا کہنا ہےکہ کورونا کے سبب گیمز میں آفیشلز اور تماشائیوں کی تعداد میں کمی کی جاسکتی ہے، افتتاحی اور اختتامی تقاریب مختصر اور نسبتاً سادہ رکھنے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،ورلڈ پیرا اتھلیٹکس چیمپئن شپ اب 2021 میں ہو گی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس یورپی چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ قبل ازیں یہ ایونٹ مارچ میں ملتوی کرکے دو جون سے کرانے کا اعلان کردیا گیا تھا۔اب یہ چیمپئن شپ2021میں ہوگی۔

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسپنر ثقلین مشتاق نےبطور ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹرمیں ذمے داریاں سنبھال لیں۔ جبکہ گرانٹ بریڈ برن نے نیوزی لینڈ سے کام شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کو بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹر تعینات کیا تھا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹرن،ملازمین کو برخاست کرنے کا نوٹس واپس لے لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے 55 ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کا نوٹس ایک روز بعد ہی واپس لے لیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورڈ کے اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے ملازمت سے برخاست کرنے کے لیے جاری کیے گئے نوٹسز واپس لیے گئے ہیں۔پی سی بی کے چیف ...

مزید پڑھیں »