روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جون, 2020

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کو خراج عقیدت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد علی عظیم اعتقادات کے مالک تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باکسر محمد علی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ محمد علی مادی نظریات سے بالاتر ہو کر انسان کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی بھی انگلینڈ روانگی سے قبل ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزریں گے،ڈاکٹر سہیل سلیم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد انہیں لاہور بلایا جائے گا، جبکہ انگلینڈ جاکر وہاں کے پروٹوکول فالو کئے جائیں گے ۔ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم نے میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈکا کمرشل استعمال، لاکھوں کمانے والے شکیل شیخ کیخلاف سپریم کورٹ میںدرخواست دائر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرامد نہ کرنے پر سی ڈی اے اور صدر ڈائمنڈ کلب شیخ زبیر ایس پی اسلام آباد پولیس شکیل شیخ سابق صدر اسلام آباد ریجن اور ان کے بیٹے معید شیخ ناصر اقبال کے خلاف توہیں عدالت کی درخواست دائر،سرکاری زمین پر قبضے اور غیر قانونی لیز کے خلاف سپریم کورٹ کے ...

مزید پڑھیں »