روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2020

قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ آج روانگی،اظہر علی اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)‏پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ جانے سے قبل دو مرتبہ کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے لیکن جب ساتھی کرکٹرز کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تو سب حیران اور پریشان ہوگئے۔‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیےآج انگلینڈ روانہ ہو رہی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کے انگلینڈ پہنچنے کے 24گھنٹے کے دوران دوبارہ کورونا ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق جن 10 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ان میں سے 6 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جب کہ 4 کھلاڑیوں کا نتیجہ دوبارہ مثبت آیا ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کے لیئے کوشاں ہیے۔رمیزراجہ

حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ)”حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کے لیئے کوشاں ہے کہ جنکی بدولت ہمیں تعلیمی اداروں میں والی بال مقابلوں اور کوچنگ پروگرامز کے انعقاد میں بھرپور رہنمائی اور تکنیکی معاونت میسر آرہی ہیں”۔ان خیالات کا اظہار گورنمینٹ ہائی اسکول الرازی حیدرآباد کے فزیکل ایجوکیشن ٹیچر و ڈسٹرکٹ حیدرآباد والی بال ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالرشید شکور کی "والدہ محترمہ زبیدہ شکور” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے BBC اردو نیوز سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالرشید شکور سے ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کا دوسرا کورنا ٹیسٹ منفی،20رکنی سکواڈ انگلینڈ جائیگا،وسیم خان کی تصدیق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق قومی کپتان محمد حفیظ کا دوسرا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔ پی سی بی کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ میں 18 کھلاڑیوں اور 11 آفیشلز کے ریزلٹ منفی آئے ہیں اور اب 20 کھلاڑیوں کا سکواڈ انگلینڈ جائے گا ۔وکٹ کیپر بلے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کوچ نے خود کو آئیسولیٹ کیوں کرلیا؟

لندن (سپورٹس لنک پورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنز سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ، برطانوی میڈیا کے مطابق فل سمنز نے ایک جنازے میں شرکت کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے وہ اب ہوٹل کی بالکونی سے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کھلاڑیوں کو مانیٹر کریں گے ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں مانچسٹر میں انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کو کمرشل ڈیپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز پرانی تنخواہوں پر ہی کام کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے کا ارادہ بدل لیا، سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام پلیئرز ’’پرانی تنخواہوں‘‘ پر ہی کام کریں گے،گذشتہ روز بیشتر نے معاہدوں پر دستخط بھی کر دیے، پہلی بار فیملی کی انشورنس کو بھی کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گذشتہ دنوں سینٹرل ...

مزید پڑھیں »