کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) سندھ اتھلیٹکس ایسوسیشن اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رہنمائی میں ملک کا پہلا آن لائن "Kids’ Athletics” ٹرینر کورس منعقد کرنے جا رہا ہے.سندھ اتھلیٹکس ایسوسیشن, اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رہنمائی میں ملک کا پہلا آن لائن "Kids’ Athletics کورس منعقد” ٹرینر کرنے جا رہا ہے. کورس 24 تا 26 جولائ کو پلان کیا گیا ہے جس میں ملک بھر سے 150 سے زیادہ ٹیچرز, کوچز, فزیکل ایجوکیشن کے طالب علم استفادہ حاصل کر سکے گیں.
کورس کو بین آقوامی کوالیفائڈ ملکی اور غیر ملکی لیکچرز Kids Athletics کی اہمیت اور ان تمام امور پہ شراکا کو لیکچر دیں گیں. کورس کی افتتاحی تقریب سے ملکی اور غیرملکی معززین شرکت کرکے اس کورس کی اہمیت پر اپنا خیالات کا اظہار کریں گیں.
کورس کے تمام شراکا کو اختتام پر اسناد سے نوازا جاے گا. کورس 24 تا 26 جولائ کو پلان کیا گیا ہے جس میں ملک بھر سے 150 سے زیادہ ٹیچرز, کوچز, فزیکل ایجوکیشن کے طالب علم استفادہ حاصل کر سکے گیں. کورس کو بین آقوامی کوالیفائڈ ملکی اور غیر ملکی لیکچرز Kids Athletics کی اہمیت اور ان تمام امور پہ شراکا کو لیکچر دیں گیں. کورس کی افتتاحی تقریب سے ملکی اور غیرملکی معززین شرکت کرکے اس کورس کی اہمیت پر اپنا خیالات کا اظہار کریں گیں.
کورس کے تمام شراکا کو اختتام پر اسناد سے نوازا جاے گا.