روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جولائی, 2020

کوروناوائرس،پاکستان سپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کی مالی امداد کیلئے اڑھائی کروڑ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب قومی کھلاڑیوں کی مالی امداد کیلئے اڑھائی کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی، امدادی رقم پی ایس بی سے الحاق شدہ 16 کھیلوں کی فیڈریشنز کو وصول ہوگئی،امداد کا فیصلہ کورونا کی صورتحال میں کھلاڑیوں کو درپیش مالی مشکلات اور مسائل حل ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو کونسی اداکارائیں پسند؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو اداکاراؤں مہوش حیات اور عائزہ خان میں سے کسی ایک اداکارہ کو منتخب کرنے کا کہا گیا جس پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں مہوش حیات زیادہ پسند ہیں ۔ایک حالیہ انٹرویو میں بھارتی میزبان آنیش سجن کی جانب سے سرفراز ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کی جانب سے مستحقین کو راشن کی تقسیم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے مقامی این جی او کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر شالامار محمد مرتضیٰ کے تعاون سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا ۔ شالامار زون کے 9 لاک ڈاؤن ایریاز میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اعصام الحق نے بتایا کہ ہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان حال لوگوں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فکر لاحق

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گورننگ باڈی (آئی سی سی )ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے شیڈول پر نظر ثانی کیلئے تیار ہے جب کہ ایک آئی سی سی بورڈ رکن کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تبدیل شدہ صورتحال میں کچھ سیریز کے التواء یا منسوخی پر بھی غور شروع ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کے مستقبل کا فیصلہ کل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بی سی بی نے فرنچائز مالکان کی جانب سے تحفظات کے باعث پی ایس ایل فائیو کے غیر منفعت بخش باقی میچوں کو لپیٹنے پر غور شروع کردیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جمعرات کو ہونے والے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں متوقع ہے۔

مزید پڑھیں »

چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ):چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز پر سفر کرنے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی وورسٹر میں ٹریننگ کا شیڈول جاری

وورسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست، ستمبر میں ہوگی۔ وورسٹر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے: 2 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!