روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جولائی, 2020

پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ جاوید چوہان کی سربراہی میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آن لائن تربیتی ورکشاپ

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئرز، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ جاوید چوہان کی سربراہی میں آن لائن تربیتی ورکشاپ ہوئی جس میں سپورٹس بورڈپنجاب کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے تمام افسران نے شرکت کی پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ جاوید چوہان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آن لائن تربیتی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سمارٹ بال ،ہر چیز معلوم کی جاسکے گی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیل میں ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہے، جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، لیکن کرکٹ کے کھیل میں اسمارٹ بال کا استعمال ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے، کھیل کے لیے تیار کی گئی منفرد گیند جس میں لگی چپ سے بال کی رفتار، باؤنس، موومنٹ اور دیگر چیزیں باآسانی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، لیگ 3 دسمبر سے6 فروی تک کھیلی جائے گی۔افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں مجموعی طور پر 60میچز شیڈول ہیں، فائنل چھ فروری کو طے ہے۔دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان وسیم اکرم کا عیدالحضی اور قربانی کے حوالے سے خصوصی پیغام

بہت ضروری ہے کہ منڈی جانے کے بجائے قربانی کا جانور آن لائن بک کیا جائے اور گوشت گھر پہنچ جائے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان وسیم اکرم نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شہریوں کو آن لائن قربانی اور منڈی نہ جانے کا مشورہ دیا ہے ۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ قربانی ضرور کریں لیکن کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی اپنی 8 سالہ پرستار سے ویڈیو پر ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوویڈ19 کے باعث پاکستان اور انگلينڈ کے درمیان 5 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔ بند دروازوں میں شیڈول اس سیریز میں کھیل کے سب سے اہم اسٹیک ہولڈر، شائقین کرکٹ، انکلوژرز میں بیٹھ کر اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کرسکیں گے۔ کھلاڑیوں اور مداحوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!