روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جولائی, 2020

سپورٹس میں بائیومکینکس کی خصوصی اہمیت ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور ( سپورٹس لنک رپوٹ ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ افسران کی صلاحیتوں اور کارکردگی میں بہتری کے لئے آن لائن تربیتی ورکشاپ کا اہم کردار ہے، افسران کی تربیت کے لئے یہ بہترین پلیٹ فارم ہے، سپورٹس میں بائیومکینکس کی خصوصی اہمیت ہے، ماہرین کے تجربے سے استفادہ کرتے ہوئے افسران اپنی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس میں بائیومکینکس کی خصوصی اہمیت ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ افسران کی صلاحیتوں اور کارکردگی میں بہتری کے لئے آن لائن تربیتی ورکشاپ کا اہم کردار ہے، افسران کی تربیت کے لئے یہ بہترین پلیٹ فارم ہے، سپورٹس میں بائیومکینکس کی خصوصی اہمیت ہے، ماہرین کے تجربے سے استفادہ کرتے ہوئے افسران اپنی کارکردگی کو ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گوجرہ ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز گوجرہ میں ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا، متعلقہ افسران نے ان کوہاکی سٹیڈیم میں ترقیاتی کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ٹوبہ ٹیک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔۔

کراچی( اسپورٹس لنک رپوٹ ) ۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے دوران پہلی بار ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر ٹیم میں پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم سابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن معیذ اللہ ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ فائنل،آرسنل اور چیلسی فائنل میں یکم اگست کو مدمقابل ہونگی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے 139 ایڈیشن کا فائنل میچ میں یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔ آرسنل اور چیلسی کی فٹ بال ٹیمیں ایف اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ کو بائیو سکیور ماحول کی تیاری کا چیلنج درپیش،پی سی بی کے بڑے چھٹیاں منانے انگلینڈ چلے گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی سٹیڈیم ،لاہورمیں واقع پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر سونا ہو گیا، چیئرمین احسان مانی کے بعد چیف ایگزیکٹیو وسیم خان خاموشی سے ’’چھٹیاں‘‘ منانے انگلینڈ چلے گئے، بائیو سکیور ماحول میں ڈومیسٹک کرکٹ کے آغاز سمیت دیگر کئی اہم معاملات کودوسروں پرچھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی چارٹرڈ فلائٹ پر چیئرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز مشکلات سے دوچار،399کے تعاقب میں 10رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی جبکہ انگلینڈ کے جیت کے امکانات روشن ہوگئے۔مانچسٹر میں جاری اس ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 399 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 10 کے اسکور پر 2 ...

مزید پڑھیں »

ایک منٹ میں 50تربوز پار، نیا عالمی ریکارڈ

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے اشرتا فرمان نامی شخص نے اپنی زندگی میں اب تک تقریباً 600 عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ارشتا فرمان نے حال ہی میں ایک منٹ کے اندر سامنے بیٹھے شخص کے سَر ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پورٹل پر شہری کی شکائت ، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے 35افسران کی طرف سے لاکھوں روپے اعزازیہ کے نام پر وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پورٹل نے وزارت سے وضاحت مانگ لی، وزارت نے لاکھوں اعزازیہ لے کرماتحت ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ سے کمنٹس مانگ لئے ، جن افسران نے لاکھوں اعزازیہ لیا انہی افسر ان نے انکوائری بھی مارک کر دی ، وزارت بین الصوبائی رابطہ میں اعزازیہ کے نام پر وزارت کے سیکریٹری سے لے کر نائب قاصد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کن دو کرکٹرز کو کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کو کیربین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کھیلنے کی اجازت دے دی۔کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کیربین پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے جس کے لیے پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ سہیل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!