روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جولائی, 2020

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب کا سابق ہاکی اولمپیئن اسد ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سابق ہاکی اولمپیئن اسد ملک کے ٹریفک حادثہ میںجاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، منگل کے روز اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ہاکی کے سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے جب کہ ان کی بیٹی بھی شدید زخمی ہوئی ہے۔ اسد ملک کا تعلق ہاکی فیملی سے ہے، ان کے چھوٹے بھائی سعید انور کے علاوہ بھتیجے انجم سعید اور نعیم امجد ...

مزید پڑھیں »

کے ایس ایف اورنیوپورٹس انسیٹیوٹ کیجانب سے 10 باصلاحیت کھلاڑیوں کواسکالرشپ دی جائیں گی۔مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی۔( کاشف احمد فاروقی ) ملک کے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ اعلی تعلیم کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن اور نیوپورٹس انسیٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکنومکس کابڑا اقدام،10 کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دینے کیلئے این آئی سی ای (NICE) کی کوچیئرپرسن (Co Chairperson) ہمابخاری اور کے ایس ایف(KSF) کی سینیئروائس پریذیڈنٹ (SVP)تہمینہ آصف ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 20رکنی شارٹ لسٹ سکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے گزشتہ روز 20 رکنی شارٹ لسٹ سکواڈ کا اعلان کیا۔20 رکنی سکواڈ میں محمد عباس، نسیم شاہ، عثمان شنواری، شاہین آفریدی، سہیل خان اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کے علاوہ 32 سالہ عمران خان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!