روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جولائی, 2020

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی 35 ویں سالگرہ، ملک بھر سے مبارکبادوں کے پیغامات

لاہور/کوٹری (پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی 35 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی۔اس موقع پر انہیں ملک بھر کے بیس حلقوں کی جانب سے مبارکبادی پیغامات موصول ہوئے جبکہ انکے چاہنے والوں نے مختلف مقامات پر کیک بھی کاٹے اور انکی عمر دراز اور مذید نیک نامی کے لیئے دعائیں کی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں، انضمام الحق

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہی محدود رہنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں اور آپس میں لڑائی کا بھی خدشہ ہے۔پاکستان کے سابق لیجنڈ بیٹسمین نے کہا کہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 99،ثقلین نے پابندی کے باوجود اہلیہ کو ساتھ رکھا،جانتے ہیں کہاں چھپاتے تھے بیوی کو؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے انکشاف کیا کہ ورلڈ کپ 99ء کے دوران فیملی ساتھ رکھنے پر پابندی کے باوجود انہوں نے اپنی بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کر اپنے ساتھ رکھا تھا۔ثقلین مشتاق نے حال ہی میں ایک بھارتی میزبان کو انٹرویو کے دوران ماضی کی ایک خوبصورت یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا ...

مزید پڑھیں »

یونس نےٹپس دینے پر گردن پر چھری رکھ دی:گرانٹ فلاور

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کیا ہے کہ میرے مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی۔گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ 2016 میں دورہ آسٹریلیا میں سیریز کے دوران یونس خان کو ٹپس دے رہا تھا کہ اس دوران وہ آپے سے باہر ہوگئے اور میری ...

مزید پڑھیں »

حسن علی 26برس کے ہو گئے

لدھیوالہ وڑائچ(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی چھبیسویں سالگرہ کی سادہ تقریب اہلیہ کے ہمراہ کیک کاٹا کسی فیملی ممبر نے شرکت نہ کی تقریب میں کسی بھی فیملی ممبر کو بھی شرکت کی دعوت نہ دی گئی اس بارے حسن علی نے بتایا کے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی،محمد عباس اور نسیم شاہ بھرپور کھیل پیش کریں گے،بابر اعظم

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز میں فتح کو اولین مقصد قرار دینے والے مختصر فارمیٹس کے قومی کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپنے پیسرز پر انحصار کرلیا ہے جن کا کہنا ہے کہ میزبان ٹیم کیخلاف گزشتہ سیریز مقابلے سے بھرپور ثابت ہوئیں مگر اس بار کامیابی پر نگاہ مرکوز ہے،شاہین آفریدی،محمد عباس اور نسیم شاہ بھرپور ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل باکسر غلام نبی انتقال کر گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیاری کراچی سندھ سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل باکسر و سابق نیشنل چمپیئن غلام نبی عرف ننڈے کا آج انتقال ہوگیا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب شاہ النور سیانا مسجد شاہ بیگ لائین لیاری میں ادا کی جائیگی۔ غلام نبی بلوچ نے باکسنگ کی ابتداء بچپن سے مسلم آذاد باکسنگ کلب ککری گراونڈ ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا,کوویڈ 19 کے باعث ایس او پی کی مکمل پابندی کی گئ, تقریب میں عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا.تصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے چارٹرڈ, ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل پریس آف اسپورٹس( AIPS)اور پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (PSWF) کی ہدایت کے مطابق اسپورٹس جرنلسٹس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا نومبر میں انعقاد پہلی ترجیح قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا آٹھواں اجلاس 2 جولائی بروز جمعرات کو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ہوا۔ اجلاس کی کاروائی کے حوالے سے تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: • فرنچائزز اور پی سی بی نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ 4 میچوں کا نومبر میں انعقاد ان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!