لاہور کے کرکٹر احسان اللہ افغانستان پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاهور کے کرکٹر احسان اللہ افغانستان پہنچ گئےاحسان اللہ شپگیزہ نومی کرکٹ لیگ میں کابل ٹیم کو نمائندگی کریں گےاحسان اللہ لاہور بلو کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں

احسان اللہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایونٹس میں بھی شرکت کرتے رہے ہیں

احسان اللہ نسیم شاہ اور دیگر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں

احسان اللہ سلیمان خیل قوم سے تعلق رکھتے ہیں جن کے خاندان نے پاکستانی شناختی کارڈز حاصل کر رکھے ہیں

احسان اللہ کو کابل جانے اور وہاں کھیلنے کی اجازت کس نے دی تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے

error: Content is protected !!