اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد جن پر دورہ انگلینڈ کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید کے نشتر چلا جا رہے ہیں نے بالآخر خاموشی توڑ ڈالی ہے اور انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب بھی دیا ہے سابق کپتان کیا کہتے ہیں جاننے کیلئے ویڈیو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 ستمبر, 2020
پی سی بی میں میرٹ کا قتل عام ،ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میں سفارشی کھلاڑیوں کی بھر مار
لاہور (رپورٹ: محمد قیصر چوہان)میرٹ کا راگ الاپنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف سپورٹس مین وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار میں پی سی بی میں اقرباءپروری عروج پر پہنچ گئی ،ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میںسفارشی کھلاڑیوں کی بھر مار ، شاندار کار کردگی دکھانے والے کھلاڑی منہ دیکھتے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ...
مزید پڑھیں »ہر جگہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں مگر ٹیم کیساتھ کام نہیں کرسکتا،محمد یوسف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ اور سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مثبت کام کرنے کی وجہ سے ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے، مصباح الحق کے حوالے سے باتیں اب ماضی کا حصہ ہیں، دونوں نے الگ الگ جگہ رہ کر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کام ...
مزید پڑھیں »خاتون سائیکلسٹ ثمر خان کے ساتھ بھی وفاقی دارالحکومت کی سڑک پر شرمناک واقعہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ثمر خان کے ساتھ بھی اسلام آباد کی سڑک پر مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے۔سائیکلسٹ ثمر خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھ ہونے والا واقعہ بیان کردیا اور بتایا کہ ’میں اسلام آباد کی سڑکوں پر سائیکلنگ کررہی تھی کہ ایک شخص نے بدتمیزی کی‘۔ثمر خان نے بتایا ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے مقابلوں کی وجہ سے رونقیں بحال ہوگئی،ڈاکٹر کاظم نیاز
سپورٹس کے فررو غ اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ میں فنڈ کی کمی آڑے نہیں آنے دینگے ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز انڈر21 گیمز ، انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کا آغاز،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے باضابطہ افتتاح کیا پشاور( عاصم شیراز)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلوں کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن پشاور ریجن نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر 21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، پشاور ریجن نے 8 گولڈ ،دو سلور میڈلز جیت کر121 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ، مردان ریجن نے 51 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 23 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ممبر صوبائی ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے نے 2020-21 کا سالانہ کیلنڈر جاری کر دیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے سال 2020-21 کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا کیلنڈر جاری کر دیا اس سلسلے میں ریجنل اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کوکیلنڈر اور شیڈول بھیج دیا گیا ہے اور انہیں کیلنڈر کے مطابق ٹرائلز، ٹیموں کے انتخاب اور مقابلوں کے انعقاد کی تاریخوں کا تعین کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کیلنڈر ...
مزید پڑھیں »انڈر19 کے ٹرائلز 16 سے 19 ستمبر تک تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے مرکزی شہروں میں لیے جائیں گے
• مقامی شہروں سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کے ٹرائلز پہلے روز اور دیگر شہروں سے آنے والےکھلاڑیوں کے ٹرائلز دوسرے روز ہوں گے• یکم ستمبر 2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی اوپن ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے• ٹرائلز کے لیے کھلاڑی 11 سے 14 ستمبر تک بذریعہ ای میلtrialregistration@pcb.com.pk اور بذریعہ واٹس ایپ 03214365021، ...
مزید پڑھیں »الصغیر ہاکی کلب کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد
12 ستمبر کو منعقدہ میچ کے مہمان خصوصی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی ہونگے دونوں ٹیموں ، آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ہاکی کلب کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر نمائشی میچ 12 ستمبر بروز ہفتہ اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی ...
مزید پڑھیں »اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے وہ مین ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد.
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی میں اکیڈمی کی دو وومنز ٹیموں محترمہ فاطمہ جناح الیون اور رانا لیاقت علی خان الیون کے درمیان ایک نمائشی میچ منعقد کیا گیا. سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی ممبر میڈم ارم بخاری نے بطور مہمان خاص شرکت کر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور پاکستان کی سلامتی ...
مزید پڑھیں »