روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 ستمبر, 2020

42 سالہ سپورٹس خدمات پر بدرالدین قریشی کے اعزاز میں پر وقار تقریب

کبیر والا(سپورٹس لنک رپورٹ)بدرالدین قریشی کے اعزاز میں کبیروالا میں پروقار تقریب کا اہتمام کبیرین ٹیکوانڈو لورز کلب کے زیر اہتمام 42 سالہ سپورٹس خدمات پر انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ونشریات بدر الدین قریشی کے اعزاز میں کبیر ین تیکوانڈو لورز کلب ٹریننگ سنٹر کبیروالا میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس ...

مزید پڑھیں »

ریاض خان باسکٹ بال ٹورنامنٹ ریپرز کلب واہ کینٹ نے شاہین ہزارہ کو ہرا کر اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپور ٹر ) ریاض خان باسکٹ بال ٹورنامنٹ ریپرز کلب واہ کینٹ نے شاہین ہزارہ کو ہرا کر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی رحمت خان تنولی تھے ریاض خان باسکٹ بال کورٹ چمبہ حویلیاں میں سید صدیق شاہ بخاری سعیداللہ جان رفیق خان اور انکی ٹیم کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے باسکٹ بال ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کے منیجر نے محمد صلاح کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لیور پول فٹبال ٹیم کے منیچر جرگن کلوپ نے مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صلاح کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد صلاح بلاشبہ زبردست اور شاندار فٹبالر ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب محمد صلاح کی شاندار کارکردگی کی بدولت ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز نے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے ،سرینا ولیمز جنہیں ٹخنے میں چوٹ کے باعث یوایس اوپن کے سیمی فائنل میں وکٹوریہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا کا کہنا ہے کہ ابھی وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں کہ اٹالین ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن، دو سیٹ کے خسارے میں جانے کے باوجود ڈومینک تھیم اپنا پہلا گرینڈ سلام اعزاز جیتنے میں کامیاب

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کے ٹینس کھلاڑی ڈومینک تھیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو ایس اوپن کے مینز فائنل میں جرمنی کے کھلاڑی الیگزینڈر زیورو کو شکست دیکر اپنا پہلا گرینڈ سلام ٹینس اعزاز جیت لیا، یاد رہے کہ ڈومینک تھیم مسلسل تین گرینڈ سلام فائنلز میں شکست کھا چکے ہیں انہیں 2018 اور 2019 کے فرنچ اوپن ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کو قابو کرلیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان انگلینڈ نے آسڑیلیا کو 24 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر پہنچنے کے بعد 7روز کا قرنطینہ کریگی

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پر واضح کردیا ہے کہ دورہ سری لنکا پر پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو ہر صورت میں سات روز کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس کے بعد وہ نیٹ پریکٹس کیلئے میدان میں آسکتی ہے، اس بات کی تصدیق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نظام ...

مزید پڑھیں »