روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 ستمبر, 2020

سال 2005 سے جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخ پر ایک نظر

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے سب سے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا آغاز کیا۔ یہاں قومی سطح پر ٹی ٹونٹی کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ سال 2005 میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے بعد پاکستان دنیا کا وہ چوتھا ملک تھا جہاں اس طرز کی کرکٹ کا قومی سطح ...

مزید پڑھیں »

ڈیفنس ڈے بشی بان، آل کراچی کراٹے چیمپئن۔۔ سابق چیئرمین بلدیہ ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) ڈیفنس ڈے بشی بان، آل کراچی کراٹے چیمپئن شپ 2020 بروز اتوار 20 ستمبر کو منعقد ہوئی اور جناب ماسٹر عبدالحق (اچھا) کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی جس کے روحِ رواں جناب ماسٹر نعیم الرحمٰن تھے۔ اس پر وقار تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن جناب نسیم احمد قریشی صاحب، نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈسٹرکٹ کلب ووشوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا

نجم مار شل آرٹس اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کامظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور ڈسٹرکٹ کلب ووشوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا،نجم مار شل آرٹس اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کامظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔جان واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی حسن گھڑی نے دوسری جبکہ نعمت کلب پبی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے علاقہ وڈپگہ میں پہلے علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا

  پہلے میچ میں دائود زئی کبڈی کلب نے تخت بھائی کلب کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا       پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور کے مضافاتی علاقہ وڈپگہ میں منعقدہ پہلے علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کھیلاگیا،جس میں دائود زئی کبڈی کلب نے تخت بھائی کلب کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔خیبر ...

مزید پڑھیں »

رضی سپورٹس اکیڈمی 28ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے سپیشل پرسنز میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رضی سپورٹس اکیڈمی 28ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے سپیشل پرسنز میں شرکت کرے گی یہ سپورٹس فیسٹیول قیوم سٹیڈیم پشاور میں 24 تا 27 ستمبر زیر اہتمام خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ منعقد ہوگا، رضی سپورٹس اکیڈمی کے سی ای او انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ رضی الدین احمد کے مطابق اکیڈمی کے دس کھلاڑی اتھلیٹکس، کرکٹ،بیڈمنٹن اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی انٹرنیشنل کی ٹیم نے علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سر علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ 2020 کا شاندار فائنل میچ گل بلوچ فٹبال گرائونڈ میں کراچی انٹرنیشنل اور علی اصغر ویٹرن الیون (A)کے مابین کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیرمین طارق بلوچ اور آرگنائزنگ سیکریٹری زرخان بلوچ کی خصوصی دعوت پر سابقہ انٹرنیشنل اور نیشنل فٹبالرز ایک بڑی تعداد میں گرائونڈ میں ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے نے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کر کٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کے لئے قومی دستے کے انتخاب کے لئے25کھلاڑیوں کے اعلان کے بعد پاکستان ایک بار پھر عالمی مقابلے کی میزبانی کیلئے تیار نظر آرہا ہے، زمبابوے کرکٹ کے چیئر مین تایوانگوا مکوہلانی نے ہم دورہ پاکستان کے لئے تیار ہیں جس سے دونوں ملکوں کے درمیان کر ...

مزید پڑھیں »

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں ناروے کے کھلاڑی کیسپر ریوڈ کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دیکر اٹالین اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، نووک ڈچکووچ اس سے قبل بھی یہ ٹورنامنٹ چار مرتبہ جیت چکے ہیں اتوار کے روز جاری روم ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن ،سائمونا ہیلپ فائنل میں پہنچ گئیں

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں میں عالمی نمبر دو کھلاڑی سائمونا ہیلپ نے سخت مقابلے کے بعد اپنی حریف گبریین موگوروزا کو چھ تین، چار چھ اور چھ چار سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ کیرولینا پلیسکووا کے ساتھ ہوگا جنہوں نے مارگیٹا کو چھ دو اور چھ چار ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،دو کھلاڑیوں اور ایک کوچ میں کورونا وائرس کی تصدیق

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے جاری کوالیفائنگ رائونڈ میں دو کھلاڑیوں اور ایک کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد پانچ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، تاہم منتظمین نے ان میں سے کسی بھی کھلاڑی کا نام سامنے نہیں لایا ہے اس حوالے سے منتظمین نے ایک بیان جاری کیا ہے ...

مزید پڑھیں »