روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2020

لوئر دیر میں خیبر پختونخوا انڈر16 گیمزٹرائلز مکمل،ہاکی اور فٹ با ل سے 9,9 کھلاڑی،والی بال سے 4،بیڈمنٹن سے2،ٹیبل ٹینس سے3 جبکہ اتھیلیٹکس سے 5 کھلاڑی منتخب

لوئر دیر(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر کے زیر انتظام تیمرگرہ میں خیبر پختونخوا انڈر16 گیمز کے ٹرائلزمنعقد ہوئے جس میں صوبائی ڈائریکٹریٹ سے چیف کوچ شفقت اللہ کی سربراہی میں مختلف گیمز کے پروفیشنل کوچزبرکت اللہ،شکور،حیات اللہ،ابراھیم،واصف اللہ اور عابد سمیت ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب،نو تعینات اسسٹنٹ لوئر دیر ابرار احمد اور آل سپورٹس ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے زمباوے کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

• آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل 3 ون ڈے میچز ملتان جبکہ تین ٹی ٹونٹی میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے • پاکستان دنیا کے افق پر ایک پرامن، اور محفوظ ملک کی حیثیت سے اپنا تشخص قائم کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے، ذاکر خان لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شائقین کو سٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے کی اجازت ابھی نہیں مل سکتی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ میں کھیلوں کے مقابلوں کی اجازت تودیدی گئی ہے تاہم تماشائیوں کو سٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے کیلئے ابھی مزید انتظار کرنا پڑے گا، انگلینڈ میں سپورٹس گورننگ باڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے کی اجازت اگر بہت جلدی بھی دی گئی تو یہ ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین ٹینس کھلاڑی بیانکا نے بھی فرنچ اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا کی مایہ ناز ٹینس کھلاڑی اور عالمی نمبر 7 بیانکا اینڈریسو نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، بیانکا نے یہ اعلان اپنے گھٹنے کی انجری کے باعث کیا ہے جو تاحال ٹھیک نہیں ہوسکی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی اس وقت ساری توجہ گھٹنے کی انجری سے نجات ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال کلب ویسٹ ہام کے منیجر اور دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبال کلب ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے منیجر اور دو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، اس حوالے سے کلب کی انتظامیہ کو مطلع کردیا گیا ہے ویسٹ ہام ٹیم کے ٹیم منیجر 57 سالہ ڈیوڈ موئس ، دفاعی کھلاڑی عیسیٰ ڈویپ اور جوش کولن نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، اس حوالے سے ٹیم کی جانب ...

مزید پڑھیں »

سیکنڈ الیون ٹیموں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ بھی منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےسیکنڈ الیون میں شامل دو افرادکے علاوہ باقی تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ان دو افراد کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔ اُدھر مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹرنیشنل فٹبالر ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان

ایبٹ آباد.(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل فٹبالر ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیاگیا جس میں ،قومی اور سابق انٹرنیشنل فٹبال کھلاڑیوں پر مشتمل مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے گا ،جس میں ملک کے چاروں صوبوں سے نمائندگی اور ممبر سازی کی جائے گی، منگل کے روز ایبٹ آباد پریس کلب میں پاکستان انٹرنیشنل فٹبالر ایسوسی ایشن کےقیام کےموقعہ ...

مزید پڑھیں »

فٹبال فارآل ویمن ٹورنامنٹ لائنز ٹیم نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)دیا ویمن فٹبال کلب کے زیر اہتمام کیمونٹی پارک گراونڈ، کلفٹن پر فٹبال فارآل ویمن ٹورنامنٹ لائنز ٹیم نے جیت لیا، ہنٹر ٹیم نے دوسری اور ٹرٹل اسکواڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، شارکس نے فئیر پلے ٹرافی حاصل کی،ایونٹ یو ایس مشن پاکستان،رائٹ ٹو پلےاور ویمن ون کے اشتراک سے فٹبال کے زریعہ نوجوانوں کو مضبوط تر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈسٹرکٹ کلب ووشوچمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور ڈسٹرکٹ کلب ووشوچمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی،رحمت مار شل آرٹس اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کامظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔جان واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی حسن گھڑی نے دوسری جبکہ نعمت کلب پبی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز سیاسی اور سماجی رہنماوجانز واریئر اکیڈمی کے سرپرست اعلی عبدالعزیزخان تھے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 21 کے کھلاڑی ابھی تک صوبائی حکومت کی جانب سے جاری انعام سے محروم

ٹا پ پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کیا گیا جو ابھی تک ایفا نہیں ہوسکا پشاور( مسرت اللہ جان / سپورٹس رپورٹر(صوبائی حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانیوالے انڈر 21 کے کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ابھی تک نقد رقم ادا نہیں کی جاسکی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے بھی اس معاملے ...

مزید پڑھیں »