فل کنٹیکٹ کراٹے بیلٹ ٹیسٹ اور ریفری کورس اتوار 27 ستمبر کوہوگ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)فل کنٹیکٹ کراٹے بیلٹ ٹیسٹ اور ریفری کورس اتوار 27 ستمبر کوہوگا۔خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اتوارکو دو پہر دو بجے کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹیکنیکل سکول گلبہارپشاور میں کرونا وائرس کے دوران لئے گئے

گرین اور بران بیلٹ ٹیسٹ کے کھلاڑیوں کے کاتاز اوربیسیک کئے جائیں گے۔ اسکے ساتھ اسی روز ٹورنامنٹ کیلئے ریفری کورس بھی ہوگا اور میٹنگ بھی ہوگی۔ایسوسی ایشن کے صدر صاحبزادہ الہادی نے کہاہے کہ تمام شرکاء کو اجلاس میں بروقت شرکت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

error: Content is protected !!