روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 ستمبر, 2020

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس،پی ایس ایل میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سپر لیگ کے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

فرنچائز کی درخواست پر پی سی بی نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان سپر لیگ کے فرنچائزرز کی جانب سے مالی ڈھانچے کی تشکیل کے حوالے سے پی سی بی کے خلاف دائر درخواست پر بورڈ نے تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار فرنچائزرز کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی مزید سماعت کل جمعرات تک ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کو ایک عہدہ چھوڑنا پڑے گا،چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ دس سال بعد کرکٹ پاکستان میں واپس آئی ہے، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے بعد زمبابوے کی ٹیم بھی پاکستان آ رہی ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو ملتان میں اپنی بیٹی کی یاد ستانے لگی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد آج کل اپنے اہل خانہ سے دور ہیں اور اپنی بیٹی کو بے حد یاد کررہے ہیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی بیٹی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ابا کی ...

مزید پڑھیں »

شوٹرز کو عالمی مقابلوں کے لئے پروموٹ کیا جائے گا- صدر سید سہیل ہاشمی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) کراچی رائفل اینڈ گن کلب کی لانچنگ کے سلسلے میں ڈی ایچ اے گالف کلب میں ایک شاندار تقریب 26 ستمبر کی شام منقد کی گئ جس میں کلب کے بیشتر ممبران نے شرکت کی ۔ کلب کے صدر سید سہیل ہاشمی نے بتایا کہ وہ خواتین و حضرات جن کے پاس اپنی گن یا ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آرایم جی ماروکس کے کپتان کی قائدانہ صلاحتوں کے بدولت 9رنز سے کمپلائنس ڈیفنڈر کو شکست دی فرحان شفی کی آل راؤ کارکردگی مین آف دی میچ قرار پائے کمپلائنس ڈیفنڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

صحت مندمعاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے جاویداشرف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صحت مندمعاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے افتتاح کے موقع پر وہاں موجود کھلاڑیوں اور دیگر معززین سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے نیشنل بینک کے سینئروائس پریذیڈنٹ جاوید اشرف نے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین، ابن حسن،انورفاروقی،افشاں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

‏‏ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)‏ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے کرکٹ کے نامور ستاروں پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ تینتیس میچوں پر مشتمل ایونٹ کا افتتاحی میچ بدھ کی سہ پہر 3 بجے دفاعی چیمپئن ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے پہلے ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نامعلوم افراد کی فائرنگ سےانٹرنیشنل کبڈی پلیئر زبیر بلوچ جاں بحق

فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں انٹرنیشنل کبڈی پلیئر زبیر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فخر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں انٹرنیشنل کبڈی پلیئر زبیر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مقامی پولیس نے لاش قبضے ...

مزید پڑھیں »

ووشوکنگفو ٹرافی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے اپنے نام کرلی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی ٹیلنٹ ہنٹ ووشو کنگفو چیمپئن شپ کی ٹرافی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے اپنے نام کرلی، ڈسٹرکٹ کورنگی نے دوسری اور ڈسٹرکٹ ملیر نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔سندھ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل کراچی ٹیلنٹ ہنٹ ووشو کنگفو چیمپئن شپ، پنجاب ٹاؤن نذد شمسی سوسائٹی کراچی انٹرنیشنل ائرپورٹ ڈسٹرکٹ کورنگی میں منعقد کیاگیا۔جس میں ...

مزید پڑھیں »