روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اکتوبر, 2020

بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی کی مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سے ملاقات

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی نے مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سے ان کے افس میں ملاقات کی بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی نے مشیر کھیل جناب عبدالخالق ہزارہ صاحب کو ایسوسی ایشن کے کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی رائے تیمور سے اپنے علاقے میں کرکٹ گرائونڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست،وزیر کھیل نے سفارشات طلب کرلیں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب رائے تیمورخان بھٹی سے قومی کرکٹ ٹیم کے بائولر حسن علی نے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، حسن علی نے اپنے آبائی علاقے میں کرکٹ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست کی جس پر صوبائی وزیر کھیل نے محکمہ سپورٹس سے سفارشات طلب کرلی ہیں، اس موقع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ کی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عمران محمود سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز اسلام آبادمیںجوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ و ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عمران محمود سے ملاقات کی جس میں متروک سپورٹس منصوبوں کی بحالی اور کھیلوں کے امور کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ اور سپورٹس کنسلٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سراء سپورٹس فیسٹیول کے لئے 10 لاکھ روپے مختص کئے گئے تھے، محکمہ کھیل

پشاور (سپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل ثقافت آثار قدیمہ وامور نوجوانان خیبر پختونخوا کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹیول کے لئے 10 لاکھ روپے مختص کئے گئے تھے ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں کہ فیسٹیول کے لئے 19 لاکھ روپے رکھے گئے تھے۔ ایک وضاحتی بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

فضول بولنے سے خاموشی اچھی ۔ غلط الفاظ نے دو ڈیپارٹمنٹ کیلئے مسائل پیدا کردئیے

پشاور ۔ سپورٹس رپورٹر ۔۔۔خواجہ سراؤں کے سپورٹس مقابلے سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور یوتھ ڈائریکٹریٹ کو مشکل میں ڈال گئے ۔سسٹیج پر بولے جانے والے الفاظ کی وجہ سے اب خواجہ سرا بھی پریس کانفرنس کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز قیوم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے مقابلوں کے دروان سٹیج پر کہا گیا کہ اس کیلئے انیس لاکھ بیس ہزار ...

مزید پڑھیں »

سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن الیکشن: صدر کامران قمر قریشی,سیکریٹری عرفان صدیقی,خزانچی عبدالرزاق راجپوت منتخب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صدد ندیم احمد کی زیر صدارت سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میرٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوئی. اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ر وسیم احمد,سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت,سندھ اسپورٹس بورڈ کے آبزرور سلیم عارف کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان اورچھکے لگانے کا ہنر

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز ناردرن کے خلاف میچ میں یہ اعظم خان کی جانب سے چھکوں کی برسات ہی تھی جس نے سندھ کی سیمی فائنل میں رسائی کو یقینی بنایا۔ بائیس سالہ بیٹسمین نےایونٹ کے پہلےمرحلے میں ملتان اور پھر راولپنڈی کے میدان میں دلکش اسٹروکس لگائے۔وہ اپنی پاور ہٹنگ صلاحیتوں کی بدولت شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی طرف ...

مزید پڑھیں »

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ، سکواش ٹرائلز کا پہلا رئونڈ مکمل

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری انڈر16 کے دوسرے مرحلے میں پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں سکواش کے ٹرائلز منعقد ہوئے’بوائز ٹرائلز میں پہلے مرحلے میں منتخب ہونیوالے پچیس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی اس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابق برٹش چیمپئن قمرزمان علیل ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سکواش کے سابق برٹش چیمپئن’پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں فوری آپریشن کا مشورہ دیا ہے’قمرزمان کے صاحبزادے منور زمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تقریبا گیارہ برس قبل کولہے کی ہڈی میں تکلیف تھی جس کا آپریشن دس ...

مزید پڑھیں »

سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن کا سالانہ اجلاس دسمبر میں چیمپیئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)گذشتہ دنوں سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن کے سالانہ اجلاس کا انعقاد نواب شاہ بلاول اسٹیڈیم میں کیا گیا جس میں سندھ کے تمام ڈویژن کے صدور سمیت دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی اجلاس کی صدارت چیئرمین سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن نعمان احمد نے کی جبکہ ڈویژنل رنگ بال ایسو سی ایشن حیدر آباد کے ...

مزید پڑھیں »