تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے

 

 

رانا محمد قاسم نون ایم این اے و چئیرمن استحقاق کمیٹی کی کاوشوں سے بنائے جانے والے علی مشتاق سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونے جارہی ہیں

 

تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور ایم این اے رانا قاسم خصوصی شرکت کریں گے،

 

تفصیلات کے مطابق تکریم شہداء دیسی کشتی کا دنگل جلال پور اسٹیڈیم میں 7 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہو گا، جس میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سردار احسان خان مزاری چیف گیسٹ ہوں گے،

جبکہ ایم این اے رانا قاسم نون، رانا شہر یار نون، حاجی محمد اسلم لاثانی آحمد خان بلوچ ایڈووکیٹ رانا محسن نون میاں فاروق احمد بودلہ سید سبطین احمد شاہ جام ماجد علی پونٹہ نواب اقبال کھاکھی مہر ابرار میدیا کوارڈینیٹر ایم این اے 159شاھد کلاچی ملک محمد اصغر تھہیم
بھی شرکت کریں گے

نواب فرقان خان صدر پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنگل میں ملک بھر سے نامور پہلوان حصہ لیں گے ۔

 

error: Content is protected !!