پشاور(سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرریاض آفریدی کی خواہش اورکاوشیں رنگ لے آئیں صوبے کی تاریخ کاسب سے بڑااورمیگا پختونخواسپرلیگ ٹونٹی 20 کرکٹ کپ 28اکتوبر سے مردان،پشاوروضلع خیبرمیں بیک وقت شروع ہورہاہے جس میں ملک کی بارہ بہترین ٹیمیں شرکت کرررہی ہیں۔ ایونٹ کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ان خیالات کااظہارسابق ٹیسٹ کرکٹروچیف ایگزیکٹوپختونخوا سپر لیگ ریاض خان آفریدی نے پشاورمیں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2020
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ذہنی نفسیاتی صحت اور تندرستی سے آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کل ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ذہنی نفسیاتی صحت اور تندرستی سے آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کل جمعرات کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں ہوگا، ایونٹ کوآرڈینیٹر قرت العین نے بتایاکہ سیمینار کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور سیمینار میں ملک بھر سے 120 سے زائد مرد اور خواتین کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد 10 نومبر کو پیش کی جائے گی
پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں نےپاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں شروع کردی ہیں، گذشتہ روز پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن ...
مزید پڑھیں »ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی کو پلیئرز ڈویلمپنٹ کے لیے اہم قرار دے دیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پلیئرز ڈویلمپنٹ کے لیے اہم قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز پر اظہار خیال کرتے ہوئے تمام ہیڈ کوچز نے اتفاق کیا ہے کہ یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت اہم ہوگا۔ اس حوالے سے مزید ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر16 والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پشاور میں منعقد ہوگی ،خالد وقار چمکنی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل انڈر16 میل وفمیل والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ان خیالات کا اظہارخیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ ڈائریکٹریٹ آف ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے۔پشاور پہنچنے پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیرازمحمد نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس نیشنل چپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے صوبے کیلئے میڈلز جیت لئے انہوں نے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی،کفائت اللہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی۔اس ایونٹ میں صوبے کے مختلف ڈویژن سے مرد وخواتین کھلاڑی سنگل ایونٹ ،ڈبل اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیںگے ،چمپئن شپ کی کامیابی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ خان اور سیکرٹری عثمان عمر نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبر پختونخواٹیبل ...
مزید پڑھیں »آج بھی وزیراعظم عمران خان کے مخالف لوگ حکومتی اداروں میں براجمان ہیں،نوید عالم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور ہاکی چیمپین اولمپین نوید عالم نے کہا کہ آج بھی وزیراعظم عمران خان کے مخالف لوگ حکومتی اداروں میں براجمان ہیں۔انکی موجودگی میں ملک کے اندر تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔حکومت سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے سمدھی بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو پی ایچ ایف کے عہدے ...
مزید پڑھیں »چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اوپنر احمد شہزاد اور فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے لیے اعلان کردہ سنٹرل پنجاب کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 25 اکتوبر سے ...
مزید پڑھیں »