لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کُل 187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ہیں۔ اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔ اس بارہ ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو چالیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزارروپے ماہوار وظیفہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اکتوبر, 2020
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن عامر جان کی ملاقات، سپورٹس کلچر کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن عامر جان اور سیکرٹری جنرل ادریس حیدر خواجہ نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں صوبہ میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »ٹینس کے 5پریکٹس کورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹینس کے 5پریکٹس کورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پریکٹس کورٹ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ کے ساتھ ہی بنائے جائیں گے، ان پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کا تاریخی قدم اور دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان فیڈریشن بیس بال گلگت بلتستان میں بیس بال کی ترقی کی خواہاں ہے ۔ اس سلسلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔ کانفرنس سے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...
مزید پڑھیں »تین سالہ معاہدے کے تحت قائداعظم ٹرافی کے میچز پی ٹی وی پر براہ راست نشر ہوں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی اپنے وعدے کے مطابق مداحوں کو پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کی براہ راست کوریج فراہم کرے گا۔ایونٹ کے فائنل سمیت قائداعظم ٹرافی میں شیڈول 11 میچز براہ راست پی ٹی وی پر نشر ہوں گے۔ ان گیارہ میچوں کی ایچ ڈی معیار کی کوریج پی سی بی کے یوٹیوب چینل سے ...
مزید پڑھیں »گرلز اسلامیہ کالج کی طالبات کو انڈورگیمز کی سہولیات فراہم کرینگے، اسفندیار خٹک
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ گرلز کالج میں کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائے گی تاکہ طالبات کو انڈور گیمز کیلئے کھیلوں کی سہولیات باآسانی میسر ہوں، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس محکمہ کھیل خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک نے گرلز کالج اسلامیہ کالج پشاور کے دورے کے موقع پرگرلز کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق جان کے ساتھ ملاقات کے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد میں جاری تیسرے آل خیبر پختونخوا سید آصف علیشاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پشاوروایبٹ آبادکے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواٹینل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چناروںکے شہر ایبٹ آباد میںمنعقدہ تیسرے آل خیبر پختونخوا سید آصف علیشاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پشاوروایبٹ آبادکے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن شپ فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کنج گرائونڈ ایبٹ آباد کے انڈور ہال میں کھیلے جانیوالے اس ایونٹ کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بلوچستان کو اپنی پہلی اننگز میں 143 رنز کے خسارے کا سامنا ہے اور ابھی اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ اویس ضیاء 32 رنز سے کھیل کے دوسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ لاہور میں سموگ کی ممکنہ شدت کی اطلاعات موصول ہونے پر پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل تینوں ٹی ٹونٹی میچز اب راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایچ بی ایل ...
مزید پڑھیں »آل کراچی اورنگ زیب سلطان انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ سات نومبر سے شروع ہورہا ہے چالیس ٹیموں نے انٹری کی تصدیق کر دی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)اورنگزیب سلطان کی اسپورٹس میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے منسوب آل کراچی اورنگزیب سلطان انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ سات نومبر سے کراچی کی مختلف سیمنٹ وکٹوں پر شروع ہورہا ہے جبکہ فائنل ٹرف وکٹ پر رنگین کٹ میں کھیلا جائیگا،ایونٹ میں کراچی کی سولہ نامور کلبز کو شامل کیا جائے گا جبکہ ابتک ...
مزید پڑھیں »