کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں حسین طلعت کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت سدرن پنجاب نے میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال اپنی دوسری اننگز میں 311 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے تین کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ دوسرے روز میچ کے اختتام ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اکتوبر, 2020
پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے جس میں دو ایمپلائز یونین کے عہدیداران کے مابین مقابلہ ہوگا 275 ملازمین اٹھارہ افراد پر مشتمل اپنی کابینہ کا انتخاب کرینگے ۔ ورکرز گروپ اور قائد مزدور گروپ کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں بتیس ...
مزید پڑھیں »دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ جنید نےرنگون والا کو دوسری کامیابی دلوادی
کراچی اسپورٹس رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عربین سی کنٹری کلب گراٶنڈ پر رنگون والا سی سی نے آف اسپنر محمد جنید کی جادوٸ بولنگ 20 رنز کے عوض 4 وکٹوں اور وکٹ کیپر بیٹسمین انعام الله کی انتہاٸ شاندار نصف سینچری 63 رنز ، شہروز شیخ کےجارحانہ49 اور آصف خان کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 28 اکتوبر تا 1 نومبرلاہور میں منعقد کی جائے گی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ2020, 28 اکتوبر تا 1 نومبر ایس اے گارڈن کے تعاون سے کالا شاہ کاکو لاہور میں منعقد کی جائے گی. ایونٹ کے حوالے سے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹنٹ کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ پریس بریفنگ 27 اکتوبر بروز پیر دوپہر 1:30 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »عالیہ نے آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے افتتاحی روزخواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) عالیہ نے آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے افتتاحی روز میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن، سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ، مارک گروپ ...
مزید پڑھیں »تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 27اکتوبرسے شروع ہوگا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آج 27اکتوبرسے شروع ہوگا، اس ٹورنامنٹ میںپشاور کے رجسٹرڈ کلبوںکے کھلاڑیوں75سے زائد کھلاڑی حصہ لیںگے۔افتتاحی تقریب مہمان خصوصی سابق ناظم پشاور محمد عاصم ہونگے۔ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق پشاور میں بیڈمنٹن کے فروغ کیلئے نچلی سطح پر ضلعی لیول کے مقابلے میںمنعقد کرانے کا سلسلہ شروع کردیاااور ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کا جناح پارک راولپنڈی میں آغاز، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےایونٹ کا افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں باولنگ ٹورنامنٹ میں نو مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں آزادی کشمیر باولنگ چیمپین ...
مزید پڑھیں »وکلا کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کاجذبہ رکھتے ہیں، گورنر سندھ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سائلوں کو انصاف کی فراہمی میں وکلاءکا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور آج کرکٹ میچ کے انعقاد سے وکلاءنے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے کا بھرپور جذبہ رکھتے ہیں عدالتوں کے ماحول سے دور وکلاءکے لئے تفریحی ...
مزید پڑھیں »جڑواں شہروں میں بسنے والے قومی کرکٹرز کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑی یادیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے لیے اعلان کردہ ان 22 رکنی قومی اسکواڈ میں سے 6 کا ہوم گراؤنڈ بھی یہی میدان ہے۔ محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ باؤلرز حارث ...
مزید پڑھیں »دنیا کے نمبر ون آسٹریلین فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری اگلے ماہ پاکستان آئینگے ، صدر ہاکی فیڈریشن
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سنیئر اور جونیئر کھلاڑیوں سمیت کوچز کو فٹ رکھنے اور ٹریننگ دینے کیلئے دنیا کے نمبر ون فزیکل ٹرینر سے معاہدہ کرلیا ہے ، غیر ملکی ٹرینر ڈینیئل ںیری کا تعلق آسٹریلیا سے ہے وہ اگلے ماہ پاکستان آئینگے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا ...
مزید پڑھیں »