روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اکتوبر, 2020

قائد اعظم ٹرافی سيکنڈ اليون ٹورنامنٹ: خيبرپختونخوا اور ناردرن نے اپنے اپنے ميچز جيت ليے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹيڈيم کراچی ميں کھيلے گئے میچ میں خيبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین روزہ میچ کے آخری روز خيبر پختونخوا نے 162 رنز کا ہدف 37.2 اوورز ميں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ليا. مصدق احمد نے ناقابل شکست 82 رنز اسکور کيے اور دوسری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں 26رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں زمبابوے کی ٹیم 255 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 282 رنز کا ہدف دیدیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا ہے۔راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عابد علی نے اننگز کا ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے حیات اللہ کو تنبیہ جاری کردی گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے سیکنڈالیون اسکواڈ میں شامل آف اسپنر حیات اللہ کو پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ جاری کردی گئی ہے۔ انہیں ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچ میں زیادہ اپیلیں کرنے پر تنبیہ جاری کی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے سے شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں چھ ٹیموں کے درمیان معیاری اور بہترین مقابلوں کے بعد اب ایونٹ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں کھیلے گئے تین میچوں میں کُل 4 بلے بازوں نے سنچریاں اور 4 باؤلرزنے میچ کی ایک اننگز میں 5 یا اس سے ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ۔ایشین بوائے 19 دسمبر کو کراچی میں پاکستان کے عظیم باکسر حسین شاہ کی ایچ ایس پروموشن کے بینر تلے اپنے ٹائٹل کے دفاع کریں گے۔ عثمان وزیر کہتے ہیں اپنے ٹائٹل کے دفاع کے بعد میرا اگلا ہدف ورلڈ یوتھ چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

کراچی انتظامیہ کراچی میں ہاکی کی سرگرمیوں کو پھر سے بحال کرے گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی انتظامیہ کراچی میں ہاکی کی سرگرمیوں کو پھر سے بحال کرے گی تمام ڈپٹی کمشنرز کھیلوں کے سرگرمیوں کو موثر بنانے میں اقدامات ادا کریں گے کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کر دیئے وائی ایم سی اے، ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی گراؤنڈ (ضلع وسطی میں واقع ہے )، اور کلفٹن مین ...

مزید پڑھیں »

شجرکاری مہم،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس فائونڈیشن کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کے میدان سے پاکستان کو سر سبز بنانے کے سلسلے میں جمعرات کو مقامی ہوٹل میں پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے درمیان ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت ملک کے یہ دونوں کھیلوں کے اہم ادارے پاکستان بھر میں دو سال کے دوران 1 لاکھ درخت لگائے گے ...

مزید پڑھیں »