کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگو ن والا س سی نے اپنے اسپنر محمد جنید کی تبا ہ کن بو لنگ 15کے عو ض تین وکٹو ں اور ابھر تے ہو ئے بہ صلا حیت بیٹسمن احمد عبد الما لک کے جا ر حا نہ 39رنز کی بد ولت حریف ایس ایچ ایس اسکو لنگ سسٹم کو 6وکٹو ں کی ہزیمت سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر
حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے سندھ بھر میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا،سیداسرار الحسن عابدی نے کہا کہ عامر کفایت کو انکی اسپورٹس کی خدمات اور بہترین آرگنائزیشن کے طور پر خدمت انجام دینے پر سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کے کرکٹ کیریئرپر سوالیہ نشان؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے سرفراز احمد کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان اچھا کھیل رہا ہے اس لیے سرفراز احمد کے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف سیریز،قومی سکواڈ کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کچھ سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئٹنی کپ میں کون کونسے نئے ریکارڈ بنے؟
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا نے 17ویں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔دو وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں کُل 33 میچز کھیلے گئے، جہاں اس دوران کئی نئے ریکارڈز بنے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: ماضی کی نسبت اس ایونٹ میں رن ریٹ ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی پاکستان پہنچ گئے، چیئرمین زمبابوے کرکٹ کے ہمراہ قائم مقام ایم ڈی گیوو مور ماکونی پاکستان پہنچے۔ تیوانگا موکلانی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے استقبال کیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل زمبابوے کرکٹ کے 5 رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان میں انتظامات ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ،خیبرپختونخوا کی ٹیم چیمپئن
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے زبردست مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم کو دس رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سدرن پنجاب نے نے ٹاس جیت کر پہلے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »ہیڈ کوچز اور منیجرز نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں انتظامات کو قابل تحسین قرار دے دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے سب سے پہلے اپنے مکمل ڈومیسٹک سیزن کا اعلان کیا۔ شرکاء کی حفاظت کے پیش نظر بائیو سیکیور ببل میں جاری ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا پہلا ٹورنامنٹ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، آج مکمل ہوجائے گا۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی چمچماتی ٹرافی کو فضاء میں ...
مزید پڑھیں »ضلع خیبر امن گیمز 2020 میں جمرود تحصیل میں باسکٹ بال،والی بال اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گئے
ضلع خیبر امن گیمز 2020 میں آج جمرود تحصیل میں باسکٹ بال،والی بال اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گئے۔اس موقع پر مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ صوبائی امیدوار پی کے 106 حاجی امیر محمد خان آفریدی تھے جبکہ اس موقع پر سپورٹس منیجر راہد گل ملاگوری،سنیئر پی ٹی آئی رہنماء حاجی جمال آفریدی، سپورٹس آفیشلز،پی ٹی آئی ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی جانب سے خضدار میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز
خضدار(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں نئے کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پشاور زلمی کی شہر شہر کوششیں جاری ، ایم جی زلمی کیمپ کے سلسلے میں خضدار میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز اور کوچنگ ٹپس پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور ارشد خان نے ٹرائلز لیے ، کرکٹ کے فروغ اور گراس روٹ لیول پر نوجوان کرکٹرز کی ...
مزید پڑھیں »