لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
خیبرپختونخوا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیگ میچ کے دوران کے پی نے مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس احسان بھٹہ کا مختلف شہروں میں سپورٹس منصوبوں اور ای لائبریری کا دورہ کیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر)سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز گجرات، گوجرانوالہ اور گکھڑ میں سپورٹس منصوبوں اور ای لائبریری کا دورہ کیا، انہوں نے سپورٹس سہولیات، فلڈ لائٹس کرکٹ سٹیڈیم، ہاکی سٹیڈیم، آسٹروٹرف، فٹ بال سٹیڈیم، بیڈ منٹن ہال، ٹینس کورٹ اور باسکٹ بال کورٹ کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر گوجرانوالہ سیف ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کے فرسٹ الیون اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان فرسٹ الیون کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے اپنے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ سیکنڈ الیون میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 سالہ فاسٹ باؤلر اختر شاہ کو عمید آصف کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ عمید آصف ایونٹ کے پانچ ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوبیسویں لیگ میچ میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرادیا۔ 206 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کا آغاز اچھا نہ تھا،کپتان بابراعظم کھاتہ کھولے بغیر پویلین ...
مزید پڑھیں »بابراعظم اور احمد بشیر کی شاندار کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف فتح دلادی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)احمد بشیرکی عمدہ باؤلنگ ا ور کپتان بابراعظم کی مسلسل تیسرے میچ میں تیسری نصف سنچری نے سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 9وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔سنٹرل پنجاب نے 126 رنز کا ہدف 13.4 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی
پشاور( مسرت اللہ جان)۔سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی ۔ آر ٹی آئی میں پوچھے گئے سوالات پر سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا نے قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے عام کاغذ پر معلومات لکھ کر دیدی تاکہ بعد میں اس سے مکرا جائے۔ آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت متعلقہ ڈیپارٹمنٹ اپنے پیڈ پر شہریوں کو معلومات فراہم کرنیکا زمہ دار ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں بنوں کا ایک اور اعزاز
بنوں (سپورٹس لنک رپورٹ)بنوں کے پسماندہ علاقے ضابطہ خان دردڑیز سے تعلق رکھنے والے ہونہار کرکٹر کفایت اللہ خان نے پیپسی کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔میراخیل کرکٹ گراونڈ بنوں میں مندوری ٹائیگر کرکٹ کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے متعدد ریکارڈ قایئم کردیئے ۔ کفایت اللہ خان نے مخالف ٹیم کے بالروں کی دھلائی کرتے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ دھمتوڑ نے ڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیرکو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ دھمتوڑ نے ڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیرکو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی مہمان خصوصی ملک زہیب خان جدون تھے کلیم اللہ خان جدون کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد ، الصغیر ویٹرنز ہاکی کلب کو نمائشی میچ میں حیدرآباد ویٹرنز نے شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ویٹرنز کلب کو نمائشی ہاکی میچ میں حیدرآباد ویٹرنز کلب نے 3-1 سے شکست دیدی ، الصغیر ہاکی کلب کے فاروڈز نے گول کرنے کے کئی سنہری مواقع ضائع کئے ، فاتح ٹیم کی جانب سے طاہر حبیب نے دو گول اسکور کئے ، پبلک اسکول لطیف آباد کے پرنسپل عمران لارک نے میجر جاوید ...
مزید پڑھیں »