راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کا دوسری پوزیشن سے فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 نومبر, 2020
پہلی صوابی سپرلیگ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 10نومبر سے شروع ہوگی
صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی صوابی سپرلیگ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 10نومبر سے صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل میں شروع ہوگی،سس چمپئن شپ میں سات ریجن سمیت صوابی ڈسٹرکٹ کی مردوخواتین ٹیمیں شریک ہونگی،اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیکر تیار یاں شروع کردی ہیں۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر اور چمپین شپ کے آرگنائزشہزاد اسلام یوسفزئی نے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شفقت ایف سی واہ کینٹ نے شاہ ایف سی ایبٹ آباد شکست دے دی
ایبٹ آباد (سپورٹسرپورٹر )آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شفقت ایف سی واہ کینٹ نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد شاہ ایف سی ایبٹ آباد کو پنلٹی ککس پر تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی مہمان خصوصی کوڈ میٹکس کمپنی پاکستان کے سی ای او حماد لودھی تھے کنج فٹبال سٹیڈیم ایبٹ آباد ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ میں کُل پچیس لاکھ روپے کے انعامات تقسیم ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 5 نومبر سے ہوگا، جہاں 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے باصلاحیت انڈر19 کرکٹرز ریڈ بال کرکٹ مقابلوں کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »خود محافظ کے تحت اسکول کے بچوں، اساتذہ اور والدین کیلئے، اینیمل سیلف ڈیفینس، سیلف ڈیفینس، کک باکسنگ، آرچری اور انجری ریکوری کی تربیتی نشستیں
کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کے پہلے آرگینک فٹنس اسٹوڈیو کے بانی خود محافظ کے تحت مختلف اسکولوں بچوں، اساتذہ، اور والدین اچھے اور برے سکوں کے بارے میں بھی بر یفینگ دی گئی۔ ٣١ اکتوبر تا یکم نومبر٢٠٢٠خود محافظ کے تحت مختلف امور کے متعلق آگاہی پروگرام اور تربیتی کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں تقریباً ۵٠٠ سےزائدطلباءوطالبات، اساتذہ اور ...
مزید پڑھیں »بلاول بھٹو کی ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر سے ملاقات
گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتعثمان وزیر بلاول بھٹو کی ملاقات گلگت میں ہوئی بلاول بھٹو نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی،اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ گلگت کے ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرچری فیڈریشن کا لاہور میں ہنگامی جنرل کونسل اجلاس میں صدر آرچری فیڈریشن سید عارف حسن پر مکمل اعتماد کا اظہار
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کا لاہور میں ہنگامی جنرل کونسل اجلاس میں صدر آرچری فیڈریشن سید عارف حسن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کا اجلاس پی او اے ہاوس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے صدارت کی۔ ہاوس کی جانب سے صدر پاکستان آرچری ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے دورے پر آئے دنیا کے نمبرون اور معروف ترک شیف براق ازدامیر بھی پی ایس ایل فیور کا حصہ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے دورے پر آئے دنیا کے نمبرون اور معروف ترک شیف براق ازدامیر بھی پی ایس ایل فیور کا حصہ بن گئے،پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی براق ازدامیر سے ملاقات، خوش آمدید کہا،زلمی شرٹ اور روایتی پگڑی اور شال پیش کی پی ایس ایل پلے آفس کے لیے پشاور زلمی کو گڈلک پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کےآخری روز آغا سلمان کی 42 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز نے سدرن پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ کےآخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سیف بدر ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، سپر اوور میں پاکستان ٹیم مہمان ٹیم کو صرف 3 رنز کا ہدف دے سکی جسے زمبابوے نے آسانی سے پورا کرلیا۔مہمان ...
مزید پڑھیں »