ملتان میں ایم ایم اے اور برازیل جیجیتسو سیمینار کا انعقاد

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں دی ہیڈ کوارٹرز ایم ایم اے اینڈ فٹنس اسٹوڈیو کے زیر اہتمام ایم ایم اے اور برازیل جیجیتسو سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں گلگت اور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

سیمینار میں ملتان کے کھلاڑی امر علی کو برازیل جیجیتسو بلیو بیلٹ سے نوازا گیا ۔جودوسرے تمام مارشل آرٹس کے بلیک بیلٹ کے مترادف ہے۔

امر علی جنوبی پنجاب کےواحد بی جےجے بلیو بیلٹ ہے۔ ڈویژنل اسپورٹس آفیسر رانا ندیم تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

error: Content is protected !!