پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹول کے مقابلے پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئے ، ان مقابلوں میں میں مردان،چارسدہ،پشاور سمیت نوشہرہ کے 150 مختلف صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں نے7 مختلف کھیلوں میں شرکت کی مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نوروالی خان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نعامات تقسیم کئے۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 نومبر, 2020
سی اینڈ ڈبلیو کی نااہلی ، قیوم سپورٹس کمپلیکس میں واقع سکواش کمپلیکس کی سیلنگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شہریوں کیلئے بیٹھنے کی جگہ پر متعدد سنگ مرمر کی سیلیں بھی گرنا شروع ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ حیران و پریشان پشاور.. مسرت اللہ جان.. سی اینڈ ڈبلیو حکا م کی نااہلی کے باعث صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بننے والی متعدد جگہیں جو حال ہی میں تعمیر کی گئی تھی توڑ پھوڑ کا شکار ہوگئی ہیں قیوم ...
مزید پڑھیں »سیون اے سائیڈ الصغیر سپر ہاکی لیگ کا انعقاد دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیون اے سائیڈ الصغیر سپر ہاکی لیگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں منعقد ہوگی، الصغیر ہاکی کلب کے اجلاس میں فیصلہ، اجلاس کی صدارت کلب کے روح رواں صدر سید صغیر حسین نے کی، صغیر حسین نے کہا کہ کلب کے پلیٹ فارم سے پہلے سیون اے سائیڈ اور پھر الیون اے سائیڈ ہاکی لیگ ...
مزید پڑھیں »کراچی کی خواتین باکسرز پیر کو لیاری میں ایکشن میں نظر آئیں گی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کی خواتین باکسرز پیر کو لیاری میں ایکشن میں نظر آئیں گی،سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت کراچی ویمن باکسنگ چیمپئن شپ 2020پیر کو منعقد ہوگی چیمپیئن شپ کے مقابلے علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم، ککری گراؤنڈ لیاری میں کھیلے جائیں گے، چیمپئن شپ میں گرلز انڈر14، جونیئرانڈر16،یوتھ انڈر18 کے ساتھ 19 سے 40 برس ...
مزید پڑھیں »مخصوص کھیلوں کے علاوہ بیشتر کھیلوں کی ایسوسی ایشنز فنڈز تک محدود،ایسوسی ایشنز نے کتنےمقابلےمنعقد کروائے،کتنےکھلاڑی قومی وصوبائی سطح کے بنے ، کسی کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں،رپورٹ
مسرت اللہ جانخیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کاغذوں میں موجود ہیں لیکن ان کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ انہیں فنڈز بھی مل رہا ہے جبکہ ابھی تک صوبے میں کام کرنے والے غیر فعال کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کا کسی کو پتہ ہی نہیں. نہ ہی کھیلوں کی تنظیموں کی کارکردگی ابھی تک کسی ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ ٹیم کا عمران خان کو بیٹ کا تحفہ،راشد خان پاک افغان کرکٹ سیریز کے خواہاں
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور ساتھ ہی پاک افغان سیریز کروانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔افغانستان کے ...
مزید پڑھیں »