اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی صدارت میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کی47ویں سالانہ جنرل کونسل میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں اسکواش کے عظیم کھلاڑیوں کے علاوہ صوبائی سکواش ایسوسی ایشنز اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ممبران نے بھی شرکت کی۔جنرل کونسل ممبران سے خطاب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 نومبر, 2020
آئرلینڈ میں کوچنگ کرنے والی بیڈمنٹن کوچ فاروق احمد کا کوچنگ کیمپ کا دورہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) آئرلینڈ میں بیڈمنٹن کی کوچنگ کرنے والے پاکستانی نژاد کوچ کا پی ایس بی جمنازیم ہال کا دورہ جہاں پر انہوں نے بیڈمنٹن کیمپ کادورہ کیا-پشاور سے تعلق رکھنے والے فاروق احمد آج کل بطور بیڈمنٹن لیول ٹو کوچ ائیرلینڈ کے جونئیر کھلاڑیوں کی تربیت کررہے ہیں اور آج کل پشاور کے دورے پر ہیں انہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام سنٹرز میں ایمپلائز یونین کے نتائج کا اعلان کردیاگیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام سنٹرز میں ایمپلائز یونین کے نتائج کا اعلان کردیاگیانیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی نگرانی کے بعد نتائج کااعلان کردیاگیا نتائج کے مطابق پی ایس بی کوچنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر پشاور سے قائد مزدور گروپ کے راحت علی نائب صدر کے عہدے پر تعینات ہوگئے انہوں نے ...
مزید پڑھیں »بیس بال کو انٹر بورڈ اسپورٹس میں شامل کرنے پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کا اظہار تشکر
کوٹری(پرویز شیخ) بیس بال کھیل کو انٹر بورڈ اسپورٹس میں شامل کرنے پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے اظہار تشکر کیا ہے۔کوٹری اور حیدرآباد ڈویژن کے مختلف اسکولز، ہائیرسیکنڈری اسکولز اور کالجز کے کھلاڑی طلباء میں انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی(IBSC) کی جانب سے بیس بال کھیل کو اسپورٹس کیلنڈر میں شامل کیئے جانے کی خبر ملنے پر خوشی کی ...
مزید پڑھیں »کوروناوائرس کی لہر، سائیکلنگ کے ایونٹس ملتوی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے کیلنڈر کے باقی ایونٹس ملتوی کردیئے۔ سید اظہر علی شاہ صدر پی سی ایف نے بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک تین میں سے دو ایونٹس یعنی اسلام آباد مری انٹرنیشنل سائیکل ریس سیکنڈ 5 ویں روڈ چیمپین شپ حال ہی میں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا روئنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ھو گئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا روئنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ھو گئے۔ رضوان صدر اور امتیاز آفریدی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔گزشتہ روز پشاورکے ایک مقامی ہوٹل میں خیبرپختونخو روئینگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل میٹنگ منعقد ہوئی جس میں صوبے بھرسے ذیلی ایسوسی ایشن کے عیدارو ں نے شتکت کی۔اس موقع پر آئندہ چار سال کیلیے متفقہ طور کابینہ تشکیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے کیمپ کا ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی پرویز خان کا دورہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے کیمپ کا ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی پرویز خان نے دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کی پریکٹس بھی دیکھی ، دورے کے موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان کے بیڈمنٹن چیمپئن مراد علی ، ریاض خان ، اسد غفار اور سینئر کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 شروع ہوگئیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں شروع ہوگئی ہے، گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایس پی کراچی اور سندھ روک بال ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الدین تھے، اس موقع پر پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں، ...
مزید پڑھیں »اج ٹی وی نے سجاس بلوز کو چار وکٹوں سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اج ٹی وی نے سجاس بلوز کو چار وکٹوں سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراونڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں سجاس بلوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس الرحمن کے 35 ...
مزید پڑھیں »