پاکستان شاہینز نے ٹی ٹونٹی میچ میں کینٹربری کو 7 وکٹوں سے ہرادیا


کینٹ بری (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے 170 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
روحیل نذیر 69 اور حسین طلعت 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہےکینٹربری کے شین ڈیوی نے 1 وکٹ حاصل کی


کینٹربری کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے تھےٹائلر لورٹن51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، چیمبر لین 66 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے تھےحارث رؤف نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں


دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچ لنکن، کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیاپاکستان شاہینز کی ٹیم اپنا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ تین جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف کھیلے گی

error: Content is protected !!