پاکستان میں کرکٹ کا باوا آدم ہی نرالا ہے، ایسے ایسے کام آپ کو یہاں ملیں گے کہ کھلاڑی سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ بھائی ہم سے کیا قصور ہو گیا کہ ہم کرکٹ میں آگئے، ابھی ایک روز قبل پاکستان سپر لیگ 6 کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جنوری, 2021
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کی وزیراعظم سے ملاقات،سائوتھ ایشین گیمز کی میزبان کا گرین سگنل مل گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حکومت نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) کو پاکستان میں آئندہ برس ہونے والے ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کا گرین سگنل دے دیا ہے۔واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 2020 میں 14ویں ایشین گیمز نہیں ہوسکے تھے جس کا میزبان پاکستان ہے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پر روانہ ہو گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے جنوبی افریقا کے لئے روانہ ہوگئی۔ قومی ویمن ٹیم کی قیادت جویریہ خان کریں گی۔قومی ٹیم جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 20 جنوری، دوسرا 23 جنوری اور تیسرا ایک روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا ٹیلنٹ ہنٹ بوائز ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 کرانے کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کھیل ہاکی کی دوبارہ بحالی کا مشن،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا ٹیلنٹ ہنٹ بوائز ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 کرانے کا اعلان ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 جنوری کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگی، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے مطابق ونرٹیم کے لئے 1 لاکھ روپے نقدانعام، رنراپ کو 50 ہزار ملیں گے،ٹورنامنٹ کے ...
مزید پڑھیں »راچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 کے ٹرائلز آج ہونگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 کے ٹرائلز آج بروز منگل کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ہونگے. ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 جو کہ جنوری کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگی.لیگ کے سلسلے میں کے ایچ اے سے الحاق شدہ تمام کلبس ...
مزید پڑھیں »کیا مصباح الحق کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے؟پی سی بی نے وضاحت کر دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مصباح ...
مزید پڑھیں »