روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2021

اٹھارھویں ترمیم کے باوجود وفاق وزارت سپورٹس صوبوں کو دینے سے گریزاں

پشاور(سپورٹس رپورٹر) اٹھارھویں ترمیم کی منظوری کے باوجود کھیلوں کی وزارت ابھی تک وفاق میں رکھے جانے سے کھیلوں کی سرگرمیاں بہتر نہیں ہوئی جبکہ وفاق کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں لاکھوں روپے اضافی ملازمین پر تنخواہوں کی مد میں عوامی ٹیکسوں کے پیسے اڑائے جارہے ہیں جس کی طرف ابھی تک کسی نے توجہ نہیں دی اور سینکڑوں ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں پر زیادہ توجہ ‘متعدد کھلاڑیوں کے پروفیشنل تعلیمی سرگرمیاں متاثرہونےکاخدشہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں پر غالب آرہی ہیں اور وہ تعلیم کےحصول سےدور ہوتےجارہے ہیں کھیلوں میں زیادہ مصروف ہونے کی وجہ سے مختلف تعلیمی اداروں میں۔پژھنے والے مردوخواتین ظالب علم جو مختلف کھیلوں میں حصہ لےرہے ہیں نے اپنی تعلیم کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا ہے اور وہ کلاسز نہیں لے رہے ان ...

مزید پڑھیں »

کمشنر راولپنڈی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 23جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) کمشنر راولپنڈی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 23جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا، جس کاافتتاح صوبائی وزیرخواندگی وغیررسمی بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشدحفیظ کرینگے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل ہیں، ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا جس میں راولپنڈی کے 28فٹ بال کلبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ لیجنڈ مدثر نذر نے ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ میں بطور تکنیکی ڈائریکٹر شمولیت اختیار کر لی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ مدثر نذر ، جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6,500 رنز بنائے اور بین الاقوامی کرکٹ ہی میں 150 سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ، کو ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ (ٹی ایس ایم) کا ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔سابق پاکستانی آل راونڈر نے ابوظبی ٹی ٹین کے ...

مزید پڑھیں »

زون سات کے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا اعلان۔

ناظم آباد جیمخانہ بلیوز کے زیر اہتمام ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے کے سی سی اے زون سات کے سابق سیکریٹری اور ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کے سرپرست اعلٰی مظہر اعوان کا کہنا تھا کہ ایم ایم بیگ کی زون سات کی کرکٹ کے حوالے سے گرانقدر خدمات ہیں اُن کی خدمات ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹرز 13 سال سے زائد عرصہ بعد جنوبی افریقہ کو کراچی میں کھیلتا ہوا دیکھنے کے منتظر

• امید ہے نوجوان بلے باز بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، یونس خان• پاکستان کو ہوم گراؤنڈ اور جنوبی افریقہ کو تجربہ کار کھلاڑیوں کا ایڈوانٹج ہوگا، محمد یوسف• جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سےملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک نیا باب کھل رہا ہے، عمر گل• یاسر شاہ کی قیادت میں اسپن اٹیک مہمان ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!