روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2021

قومی آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ):آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے زیراہتمام قومی آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں گذشتہ روز آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے صدر سردار طارق محمود نے آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی سرپرستی سمیت دیگر شعبوں میں بھی کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن سے تعاون جاری رکھیں گے۔جاوید کریم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکرفیڈریشن کے صدر جاوید کریم نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کے شاندار ماضی کوواپس لانے کیلئے ہم سب کومشترکہ جدوجہدکرنا ہوگی جس کیلئے ضروری ہے کہ کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئے مل جل کرکاوششیں کی جائے کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثرہ اورمعاشی طور پر کم زورکھلاڑیوں، اسپورٹس آ رگنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائےگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے آج بھرپور پریکٹس بھی کی۔قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

عالیہ ریاض جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا جیت سے اختتام کرنے کے لیے پرامید

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ چھبیس جنوری بروز منگل کو کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹیبل ٹینس لیگ 2020-2021

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹیبل ٹینس لیگ جو جوھَر ٹیبل ٹینس کلب نے اپنے کھلاڑیوں کے درمیان منعقد کروائی اس کو قائد ا اعظم گرین کی ٹیم نے قائد اعظم وائٹ کو شکست دیکر جیت لی ۔ جبکے قائد ا اعظم کلر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ لیگ کے اختمام پر مہمان خصوصی سندھ ٹگ اف وار کے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا تیسر ٹاٶن سپر لیگ T-10 کرکٹ ٹورنامنٹ’ارتغرل اسپورٹس نے فا تح ٹرافی کو اپنے شو کیس کی زینت بنا لیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ارتغرل اسپورٹس نے اپنے بیٹسمینوں شیراز کشمیری 52،ہدایت خان 50 کی  رنز جارحانہ نصف سینچریوں اور اسپنر محمد عرفان کی تبا ہ کن بو لنگ 16کے عو ض تین وکٹو ں کی بد ولت حریف کوٸیٹہ گلیڈی ایٹر کو 42 کی ہزیمت سے دوچار کر کے چوتھے تیسر ٹاٶن سپر لیگ T-10  کرکٹ ٹورنامنٹ کی فا تح ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل کے فروغ کیلئے میرا تعاون ہروقت الصغیر ہاکی کلب کیساتھ رہے گا، ڈی ایس پی محمد خلیق

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایس پی خواجہ اجمیر نگری پولیس اسٹیشن محمد خلیق نے کہا ہے کہ کراچی میں کلب ہاکی کی بحالی کیلئے الصغیر ہاکی کلب کی کوشش مثالی ہیں، نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے ہاکی اسٹیڈیم میں برسوں سے معطل قومی کھیل کی سرگرمیاں پھر سے بحال ہونے پر اپنی خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے ...

مزید پڑھیں »