قائد اعظم ٹیبل ٹینس لیگ 2020-2021


کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹیبل ٹینس لیگ جو جوھَر ٹیبل ٹینس کلب نے اپنے کھلاڑیوں کے درمیان منعقد کروائی اس کو قائد ا اعظم گرین کی ٹیم نے قائد اعظم وائٹ کو شکست دیکر جیت لی ۔ جبکے قائد ا اعظم کلر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

لیگ کے اختمام پر مہمان خصوصی سندھ ٹگ اف وار کے جائنٹ سیکرٹری عظمت پاشا اور جوھَر فاؤنڈیشن کے صدر ارشد مسعود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ کلب کے کوارڈینیٹر اور انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کھلاڑی فرخ کمال نے اپنی تقریر میں کہا ۔ جوھَر ٹیبل ٹینس کلبنے اپریل تک کم از کم پانچ لیگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کی دوسری لیگ کشمیر ڈے کے موقع پر ہو گی

لیگ میں جوھَر ٹیبل ٹینس کلب کے ان کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ سمیر پاشا۔ ارحم بن فرخ ۔ نتالیہ ثاقب ۔ انبیا ثاقب ۔ اسلم یعقوب ۔ ازک ۔روحیم خان ۔نے حصہ لیا

error: Content is protected !!