نیشنل 58th بیڈمنٹن چیمپین شپ دوسرے دن کے کھیل میں سندھ کی گرلز کھیلایوں کا راج

(چار سددہ، پشاور)(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 58th نیشنل چیمپین شپ میں دوسرے روز سندھ کی گرلز ایونٹ سنگل اور ڈبلز میں سندھ کا قبضہ، گرلز سنگلز انڈر 17 پری کوارٹر فائنل۔سومیا طارق (آرمی) نے معراج جدون (کے پی) کو 21-2، 21-1 سے شکست دی۔حبہ طارق (سندھ) نے منہیل (آئی ایس بی) کو 21-16، 21-14 سے شکست دی۔عائشہ شفیق (پی بی) نے ماریہ (بالو) کو 21۔17 ، 21-15 سے ہرا دیا۔مریم حنیف (سندھ) نے راشدہ (کے پی) کو 21۔13 ، 21-3 سے شکست دی۔عمارہ اشتیاق (سنڈھ) نے ثنا (کے پی) کو 21-8، 21-2 سے ہرا دیا۔ثناء حنیف (سندھ) نے طیبہ شفیق (پی بی) کو 21-18 ، 21-18 سے شکست دی۔خواتین سنگلز انڈر 19 راؤنڈ یاریہا (بالو) نے نوا جاوا (پی بی) کو 21-18 ، 21-16 سے شکست دی۔اقرا ندیم (سندھ) نے زوہا مراد (واپڈا) کو 21-18 ، 21-19 سے شکست دی۔الجا طارق (بلو) نے فاطمہ عارف (کے پی) کو 21-3، 21-1 سے شکست دی۔خواتین ڈبلز انڈر 19 پری کوارٹر فائنل۔ثناء حنیف اورمصفیرا (سندھ) نے زہرہ اینڈ یریحہ (بالو) کو 21-16، 21-12 سے شکست دی۔تنزیلہ رحمان اور معراج جدون (کے پی) نے اقرا ندیم اور مریم حنیف (سندھ) کو 21-12، 21-16 سے شکست دی۔عمارہ اشتیاق اور عائشہ شفیق (سندھ) نے شارا اینڈ ماریہ (بالو) کو 21-7، 21-7 سے شکست دی۔سومیہ طارق (آرمی) اور الجہ طارق (بلو) نے زوہا مراد (واپڈا) اور نور (کے پی) کو 21-4، 21-4 سے شکست دی۔ بوائز سنگلز انڈر 15 پری کوارٹر فائنل۔سنگھین (کے پی) نے محمد موحد (سندھ) کو 21-7 ، 21-10 سے شکست دی۔
ملک غصیف (آرمی) نے ہارون (بالو) کو 21۔4 ، 21-0 سے شکست دی۔ محمد زید (کے پی) نے محمد احمد (پی بی) کو 21-10، 21-8 سے شکست دی۔
عبداللہ طاہر (پی بی) نے محمد ہاشمی (سندھ) کو 21-10، 21-5 سے شکست دی۔فہد احمد (کے پی) نے حسین شہزاد (پی بی) کو 21-10 ، 21-12 سے شکست دی۔زین باجوہ (پی بی) نے صائم علی (پی بی) کو 21-12، 21-16 سے شکست دی۔
امان گل (کے پی) نے نجم ال ثاقب (کے پی) کو 21۔14 ، 21۔13 سے شکست دی۔ سندھ کی لڑکیاں U17 اور U19 کی شاندار کارکردگی، ہماری خواہش ہے کہ ہماری لڑکیاں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ان شاء اللہ، سیکرٹری سندھ بیڈ منٹن ایسوسی ایشن فرحان علی لاشاری اور کوچ نجمہ فرحان۔

تعارف: newseditor