روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 فروری, 2021

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے دسویں روز ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور لاہور ڈویژنز فاتح رہے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے دسویںروز بھی مقابلے جاری رہے، بدھ کو ہونیوالے میچز میں ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور لاہور ڈویژنز فاتح رہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سید امتیاز علی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اسپورٹس پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے، سندھ میں ٹیلنٹ بھی ہے اور انفراسٹرکچر بھی ہے لیکن ایک جامع پلان نہ ہونے کے باعث کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں، محکمہء کھیل کا بنیادی کام ہی کھیلوں کو فروغ دینا اور کھلاڑیوں کی فلاح ہے، ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ سید امتیاز ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے راشد خان اور مجیب ذدران کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے راشد خان اور مجیب ذدران کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی افغانستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز ۲ مارچ سے یو اے ای میں کھیلی جائے گی سیریز ۲۰ مارچ کو احتتام پزیر ہوگی راشد خان لاھور قلندر اور مجیب پشاور زلمی کا حصہ ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے۔ گذشتہ روز پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ یہ کھیلوں کے مقابلے 6 فروری کو منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی منعقد ہونگے۔ان مقابلے میں فٹ سال، تھروبال، روپ سکیپنگ، ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم کشمیر سائیکل کل منعقد ہوگی ، نثار احمد

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے تعاون سے یوم کشمیر سائیکل ریس کل پانچ فروری بروز جمعہ صبح نو بجے منعقد ہوگی جس میں پشاور کے 11 کلبوں کے 65 کھلاڑیوں کے علاوہ سوات اور مردان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں فٹبال کے امور کی بحالی کے سلسلے میں فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے عزائم کی عکاسی کرتی ہے،ہارون ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے رواں سال جون میں شیڈول پی ایف ایف الیکشن کے سلسلے میں نارملائزیشن کمیٹی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ گزشتہ ماہ فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرین تعینات کیے گئے ہارون ملک نے لاہور کے پی ایف ...

مزید پڑھیں »

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

مردان ‘(‘نما ئند ہ حصو صی ‘)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے کرکٹ کوچنگ اکیڈمی افتتاح کیا اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سید الاسلام پروفیسر ڈاکٹر زاہد مروت پروفیسر ڈاکٹر سلطان ایاز پروفیسرڈاکٹر نیاز ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر فاروق حسین ڈاکٹر ادریس اور ڈاکٹر طارق محمود ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کی کوریج کے بغیر نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب نہیں کیا جاسکتا ،عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹ کھیلوںکے فروغ اور ترقی کے لئے بھرپور تعاون کررہے ہیں، سپورٹس کی کوریج کے بغیر نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب نہیں کیا جاسکتا ، سپورٹس جرنلسٹ اپنے فرائض محنت اور دیانتداری سے ادا کررہے ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب اور سپورٹس کے صحافی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا، انضمام الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 4 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا. دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا. کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی. اس موقع پر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واپڈا کالونی ٹینس کورٹ پر 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی ، اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر جاوید ریاڑ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ رینکنگ چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر 11، بوائز ...

مزید پڑھیں »