روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 فروری, 2021

یکجہتی کشمیر ڈے،آسٹریلین فٹ بال لیگ (فٹی) کے تین میچوں کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر آسٹریلین فٹ بال لیگ (فٹی) کے تین میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے جن میں مردوں، خواتین اور بوائز انڈر-15 کے مقابلے شامل تھے، مردوں کے میچ میں ٹائیگر کلب نے ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر،ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر کے زیر اہتمام رسہ کشی اور باسکٹ بال مقابلے

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر نے 5 فروری کو یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے میاں بانڈہ میں باسکٹ بال،رسہ کشی اور تائکوانڈ و کے مقابلوں کا انعقاد کیا ،ضلع بھر سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں اور شائقین کی شرکت،ڈپٹی کمشنر لوئر دیر سعادت حسن اور محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر محکمہ سپورٹس لو ئر ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان کا بھارت کو زوردار مکا،احمد مجتبیٰ نے مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے میں بھارتی راہول کو ڈھیر کردیا

سنگاپورسٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)ون چیمپیئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔ سنگا پور میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا۔ بھارتی سورما پاکستانی شاہین کا رنگ میں مقابلہ ہی نہ کرپایا اور پہلے راؤنڈ میں پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان فٹبال‘ عثمان آباد یونین اور سورج ایف سی ٹاپ 4میں شامل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر جاری آل پاکستان آزادی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ایف سی کراچی کے زیراہتمام منعقدہ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹرفائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدری بلوچ کو پنجگور کی سورج کلب نے محمد علی کے فیصلہ کن گول کے باعث 1-0سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ میں تماشائیوں کی محدود شرکت کی اجازت کا اعجاز فاروق کی جانب سے خیرمقدم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے سابق رکن گورننگ بورڈ اور کے سی سی اےکے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے پی ایس ایل ٹی 2021 میں محدودتماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت دینے کا خیرمقدم کیا ہے،انہوں نے اسے پاکستان کرکٹ کے لیے ایک شاندار فیصلہ قرار دیا،اعجاز فاروقی نے کہا کہ بعض مخصوص حالات کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے دریائے سندھ کے مقام پر جیپ ریلی کا انعقاد

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر محکمہ سیاحت خیبرپختونخواکے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور فرنٹیئر 4×4 کلب کے باہمی اشتراک سے صوابی دریائے سندھ ہنڈکے مقام پر 4×4 انڈس ریور واٹر کراس جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں 60 سے زائد مرد و خواتین ماہر جیپ ڈرائیورز نے شرکت کی۔ اس موقع پرسیکرٹری محکمہ سیاحت ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کورنگی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر سائیکل ریس کا اہتمام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کی سائینکلگ ایسوسی ایشن نے کراچی میں کشمیر یکجتی سائیکل ریس کا اہتمام کیا جس میں خواتیں اور مرد کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے گئے ۔اس موقعہ پر تمام آفیشلز اور کھلاڑیوں کو کشمیر کے دن کے حوالے کے بارے میں روشناں کرایا گیا

مزید پڑھیں »

دورہ سکھر اور خیرپور کیلئے الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ہاکی کلب سکھر اور خیرپور کے تین روزہ دورے پر ہاکی سیریز کھیلے گی الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم خیر پور کے مشہور مہران ہاکی کلب اور سکھر میں پاکستان ہاکی کلب کیخلاف ہاکی سیریز کھیلے گی، اس حوالے سے الصغیر ہاکی کلب کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے .تجربہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 272 پر آئوٹ، فہیم اشرف کی نصف سنچری، جنوبی افریقہ 106 پر 4 وکٹیں گنوا بیٹھی

رواولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے 272 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار ہو گئی۔جنوبی افریقا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم نے کیا لیکن 26 کے مجموعی اسکور پر ایلگر 15 رنز بنا کر حسن علی کا شکار ہو گئے، اگلے آنے والے بلے ...

مزید پڑھیں »

یتیم بچوں کےادارہ زمونگ میں کور میں منعقدہ تین روزہ آرچری تربیتی کیمپ اختتام پذیرہوگیا،تقریب میں مارشل آرٹس کا بھی مظاہرہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی حکومت کے زیر سایہ چلنے والے ادارے زمونگ کور پشاورمیں یتیم بچوں کوصحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کی غرض سے منعقدہ آرچری تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا،جبکہ مارشل آرٹس کےمقابلے بھی کھیلے گئےجس میں بچوں نے شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے رابعہ بصری نے نمایاں پوزیشن ...

مزید پڑھیں »