روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 فروری, 2021

این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2-۔ افتتاحی میچ میں کراچی، کوئٹہ،ملتان اورایبٹ آبادکی کامیابی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کے افتتاحی روز کوئٹہ،ملتان، اورایبٹ آبادنے اپنے میچزجیت لئے ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کارساز پرکھیلے گئے پہلے میچ میں ملتان نے حیدرآبادکو159 رنزسے ہرا دیاملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مین 5 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنائے صفدر علی نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان انٹرکالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ حیات آباد میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) استحکام پاکستان انٹر کالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ گرلزڈگری کالج حیات آباد نمبر دو میں شروع ہوگیا،خواتین کھلاڑیوں کے مابین کھیلے جانیوالے اس مقابلوں میں فرنٹیئرکالج،سٹی گرلز کالج ،زریاب کالونی گرلزکالج،ڈبگری کالج،گلشن رحمن کالج،جمرود کالج،باچاخان کالج سمیت دس ٹیمیں حصہ لےرہی ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح گورنمنٹ گرلزڈگری کالج حیات آباد کی پرنسپل جہاں آرءانے کیا۔اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کی پاکستان کی تاریخی جیت پر ٹیم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے تاریخی فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل سے دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ بیٹنگ میں فواد عالم اور محمد رضوان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ڈی جے کے روپ میں بکی کی گرفتاری،پی سی بی میڈیا اور مارکیٹنگ ونگ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

راولپنڈی ،لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی پولیس کی جانب سے کرکٹ سٹیڈیم سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جے آئ ٹی کی تشکیل کے لئے رابطے،ایف آئی اے کی درخواست پر بکی بلال احمد کے خلاف تھانہ نیوٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے بکی بلال احمد کی گرفتاری پر نیوٹاؤن پولیس نے ایف آئی اے ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 10 فروری سے ہوگا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) باب وولمر میموریل کرکٹ کلب اینڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام آٹھویں بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز دس فروری سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے نمائشی میچ میں باب وولمر اکیڈمی نے ہائ برو کالج کو سات وکٹوں سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی میں 5 ویں پوزیشن پر آگئی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شکست دیکر پاکستان نے اپنی ٹیسٹ رینکنگ بہتر کر لی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجے بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آ گیا ہے اور اس کے ریٹنگ پوائنٹس 90 ہیں۔دوسری جانب جنوبی افریقا ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف 18 سال کے بعد ٹیسٹ سیریز میں فتح

رپورٹ نواز گوھرپاکستان کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں روز میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پروٹیز کو کلین سویپ کر دیا ہے۔ پاکستان 18 سال بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں ہرا دیا پاکستان نے 2003 کے بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، پاکستانی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کر دیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن 95 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔کھانے کے وقفے کے بعد مہمان ٹیم ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوئی اور تواتر کے ساتھ اس کی وکٹیں گرتی رہیں۔آخری دن کا کھیل جنوبی افریقا نے 127 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ واپڈاکے محمد علی لاروش اور ماہور شہزاد نے جیت لی،ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک نےکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی نگرانی صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں 58 ویں نیشنل سینئر چمپین شپ اختتام پذیر ہوگئی،جس میں واپڈا کے محمد علی لاروش اور ماہور شہزاد نے سنگلز ٹائٹل جیت لئے۔ مرد سنگلز فائنل میں محمد علی لاروش نے واپڈا ہی کے عرفان سعید کو 15-21، 21-17 اور 27-25 ...

مزید پڑھیں »