چارسدہ(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخواووشوکنگفوایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا۔ اس حوالے سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی ووشوایسوسی ایشن کا جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا،جس میں پشاورڈیژن،مردان ،ہزارہ،کوہاٹ،بنوں،ملاکنڈاورڈی آئی خان ڈویژن سمیت ضم شدہ اضلاع بھی عہدیداروںسمیت صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے نمائندہ وصوبائی تائیکوانڈدایسوسی ایشن کے چیئرمین الیاس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2021
کراچی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو ایک رنز سے شکست دیکر بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو صرف ایک رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا دوسرے سیمی فائنل میں کوئٹہ کیخلاف ایبٹ آباد نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی افضاء کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے سیمی فائنل میں کراچی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی کے اسسٹنٹ علی احمد کلوڑ کو معطل کر دیا گیا
اسلام اآباد( ) پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی کے اسسٹنٹ علی احمد کلور کو انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آنے تک معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ معطلی پاکستان سپورٹس بوڑڈ کراچی سنٹر میں موجود درخت کی کٹائی کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی۔۔محمد رضوان کی سنچری، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ڈھیر کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ سائیکلنگ آسسوسیشن کوچ کو یو سی آئی کمیشیئر سرٹیفکیٹ ملا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سرمد شباب کوچ نے کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے UCI ورچوئل کمیشیئر کورس میں بطور نامزد امیدوار شرکت کی اور شرکت کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ وہ پوری دنیا کے سیکڑوں دیگر شرکا میں شامل تھا۔ یہاں یہ ذکر کرنا ہے کہ کسی بھی سائیکلنگ تقریب میں Commissiair ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔سید اظہر علی شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ نے متفقہ فیصلے کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں بورڈز نے یہ مشترکہ فیصلہ ایمریٹس ایئرلائنز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سفری پالیسی کے اجراء کے بعد کیا ہے۔ ایمریٹس ایئر لائنز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آفیشل ایئرلائن ہے۔ ...
مزید پڑھیں »کراٹے کوچنگ کورس کیمپ 19تا21فروری فیصل آباد میں منعقد ہوگا،عندلیب سندھو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن
پشاور۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں کراٹے کے کوچنگ کورس رواں ماہ کے 18تاریخ سے شرو ع ہوگا،21فروری تک منعقدہ اس کورس میں پاکستان کراٹے فیڈریشن نے پاکستان واپڈاسے تعلق رکھنے والے سابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں وکوالیفائڈکوچزفرمان احمد،خالدنور،شاہ محمد شان ،محمدکاشف اور قرة العین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہیں جو پنجاب کے شہر فیصل ...
مزید پڑھیں »8 ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 7 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے تعاون سے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 7 مارچ سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گی، گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایاکہ ...
مزید پڑھیں »