ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2021

کرکٹ کی بربادی کا آغاز ہوگیا۔ دیکھتے ہیں انجام کیا ہوگا

عجوبے فیصلے۔1۔ کلب آئین میں صاف صاف لکھا ہے کہ کسی بھی کلب کا صدر نہ سرکاری ملازم ہوگا، نہ نیم سرکاری محکمے یا کارپوریشن کا ملازم ہوگا، نہ کوئی ایم پی اے یا ایم این اے ہوگا، نہ کونسلر ہوگا، نہ کسی پارٹی کا عہدیدار ہوگا۔اب احسان مانی صاحب سے کون پوچھے کہ جب ان میں سے کچھ نہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عظیم کرکٹر محمد یوسف کا دعویٰ- مسلمان بنتے ہی بلے بازی سدھرگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے عظیم کرکٹر محمد یوسف (Mohammad Yousuf) نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا، اس کے بعد سے ہی ان کا کھیل اور بہتر ہوگیا۔ دائیں ہاتھ کے اس کرشمائی بلے باز نے سال 2005 میں عیسائی مذہب چھوڑ کر مسلمان بننے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پیمزکے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ کا باضابطہ افتتاح،ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان سمیت کئی انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت

پشاور( سپورٹس رپورٹر)PIMS کے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ افتتاحی تقریب گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان تھے جنہوںنے لیگ میں شریک ٹیموں میں کٹس تقسیم کئے اور ٹرافی کی رونمائی کی ، PIMS کے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ میں آٹھ مختلف یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں اسلامیہ کالج پشاور ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے فروغِ سیاحت عزم کے تحت ضلع جہلم کے تاریخی مقام ٹلہ جوگیاں میں ہائیکنگ ٹریک کی تیاری پر کام شروع کر دیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پنجاب حکومت نے فروغِ سیاحت عزم کے تحت ضلع جہلم کے تاریخی مقام ٹلہ جوگیاں میں ہائیکنگ ٹریک کی تیاری پر کام شروع کر دیا ، قلعہ روہتاس سے ٹلہ جوگیاں تک 22 کلومیٹر طویل جیپ ٹریک بھی بنایاجائے گا۔ سرسبز لینڈ سکیپ کے اندر ہائیکنگ ٹریک پوٹھوہار کی خوبصورتی کا زبردست اظہار ہوگا، ٹلہ جوگیاں ایک تاریخی مقام ...

مزید پڑھیں »

دوسری جوھَر ٹیبل ٹینس کلب لیگ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری جوھَر ٹیبل ٹینس کلب لیگ جوھَر کلب میں منعقد ہوئی ۔سنگلز مقابلوں میں کراچی پبلک اسکول کے ارحم بن فرخ نے پہلی ۔ سٹی اسکول جوھَر کیمپس کے کھلاڑی وقاص خان نے دوسری ۔ سینٹرل فٹنیس کلب کے فرحان برنی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جبکہ ڈبلز مقابلوں میں فرخ کمال اور روحیم خان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آرچری کے کھیل کو فروغ دینے کے لیئے پاکستان بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن میدان میں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) نو منتخب چیئر مین نیشنل آرچری کوچز کمیشن اور سیکریٹری سندھ آرچری ایسوسی ایشن فرخ بلال اور پاکستان بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن کے چیف کمیشنر سرفراز قمر ڈھا کے درمیان ملاقات، گلستان اسکاوٹ ٹریننگ میں ہونے والی اس ملاقات میں چیف کمیشنر پاکستان بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن جناب سرفراز قمر ڈھا نے سیکریٹری جنرل سندھ آرچری ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

انٹر یونیورسٹی زون Hوالی بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پورنے اپنے نام کرلیا

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے والی بال کورٹ میں منعقدہ انٹر یونیورسٹی زون Hوالی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پور نے IBAیونیورسٹی سکھر کو سکشت دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹی زون Hوالی ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہورہی ہے۔لاہور کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ اسٹاف کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کورونا ٹیسٹ ہوئے۔ کپتان بابر اعظم، ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے پیلے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اٹالین فٹبال لیگ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے برازیلی لیجنڈ فٹبالر پیلے کے 767 گولوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔اٹالین فٹبال لیگ میں یووانٹس نے رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیگلیری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ میچ کے دوران یووانٹس نےکیگلیری کو شروع ہی میں ...

مزید پڑھیں »

ڈوپنگ ثابت ہونے پر پاکستان نے سائوتھ ایشین گیمز میں جیتے میڈل واپس نیپال بھیج دیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ساؤتھ ایشین گیمز میں حاصل میڈل نیپال اولمپک ایسوسی ایشن کو واپس بھجوادیے۔ذرائع کے مطابق میڈلز پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے واپس بھجوائے، ایتھلیٹس کے 2019 کے گیمزمیں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ایتھلیٹس سمیع اللہ، محمد نعیم اور محبوب علی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر میڈلز واپس لیے گئے ہیں۔ محبوب علی نے 400 ...

مزید پڑھیں »