روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مارچ, 2021

پاکستان سپر لیگ 6،بقیہ میچوں کے انعقاد کیلئے پی سی بی کی مشاورت،پلان چیئرمین کو بھیج دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کی سربراہی میں پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جہاں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی عوام غیرملکی کھلاڑیوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ نے کہا کہ پاکستانی عوام غیرملکی کھلاڑیوں سے بے پناہ پناہ محبت کرتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری پاک جاپان ڈیوس کپ ٹائی کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔اس موقع پر وفاقی سیکرٹری وزارت ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد نے جمعۃ المبارک کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں گجرات میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،وفد کی قیادت چیئرمین سپورٹس کمیٹی گجرات چیمبر آف کامرس آصف نواز وڑائچ نے کی، وفد ...

مزید پڑھیں »

سہہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سہہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کے لیے 15 رکنی ٹیم اور 4 ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔‏سہہ فریقی بلائنڈ کرکٹ سیریز بنگلا دیش میں 2 سے 8 اپریل تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 15 رکنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

سٹی اسکول پی اے ایف اور آئی او بی ایم نے کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2021 جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٓپاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندہ نیٹ بال ایسوسی ایشن، سندہ گیمز ایسوسی ایشن و سٹی اسکول پی اے ایف چیپیٹر کے تعاون سے کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2021 سٹی اسکول پی اے ایف میں منعقد ہوا ،فائنل میچ اوپن کیٹگری میں آئی او بی ایم یونیورسٹی اور ایلیٹ کلب کے مابین کھیلا ...

مزید پڑھیں »

سندھ خواتین تھروبال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روز اوپن ٹرائلز ہفتہ سے شروع ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ خواتین تھروبال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روز اوپن ٹرائلز کل ہفتہ سے منی سپورٹس کمپلیکس کراچی شروع ہونگے، ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں مقبول آرائیں کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور دیگر ممبران میں زیبر احمد، عدنان وہرا، کرن وہرا، عائشہ رزاق، عدنان ترین اور درخشاں ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی، پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں دونوں سنگلز میں شکست

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونے والا سنگل ایونٹ جاپان نے جیت لیا۔ ڈیوس کپ کے دونوں سنگل میچ جاپان کے نام رہے۔ اسلام آباد میں کھیلے جان والے ڈیوس کپ کے دونوں سنگل میچ جاپان نے جیت لیے۔ پہلا میچ جاپان کے یوسوکی وتانوکی اور عقیل خان کے درمیان کھیلا ...

مزید پڑھیں »

’’کتنے ایونٹس ہوئے، کتنے کھلاڑی شریک ہوئے‘‘،ڈی جی سپورٹس پنجاب نے پنجاب کے تمام ڈویژنز سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی صدارت میں گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ اور ڈویژنل سپورٹس افسران نے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پنجاب کے تمام ڈویژنل سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے شہزاد کلب کو 2-1سیٹ سے ہرا دیا

 لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سنٹرل پارک والی بال چمپیئن عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے سیٹ میں عبد الرشید کلب نے 21-8سے جیتا جبکہ دوسرے سیٹ میں شہزاد کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21-18سے جیتا جبکہ تیسرے سیٹ میں عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسر١ ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پراجیکٹ کے تحت خیبرپختونخوا کی پہلی کلائمبنگ والی مکمل

پشاور( سپورٹس رپورٹر )محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار گرائونڈ پراجیکٹ کے تحت خیبرپختونخوا کی پہلی کلائمبنگ والی مکمل ہوگئی ،کلائمبنگ وال قومی ہیروکوہ پیما شہید محمد علی سدپار ہ کے نام سے منسوب کیاگیا ہے ، 52 فٹ لمبی کلائمبنگ وال کا باضابطہ افتتاح چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کرینگے ۔ سیکرٹری سپورٹس خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!