روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مارچ, 2021

ہم نے فرنچائز کے مالکان سے مشاورت کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ایونٹ کو ملتوی کر دیا جائے،وسیم خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نے کورونا کے باعث ایونٹ کو ملتوی کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے ہم گزشتہ سیزن کی طرح رواں سیزن بھی مکمل کرنا چاہتے ہیں۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت خواتین کے عالمی دن پر وومن آرم ریسلنگ چیمپئن شپ کے مقابلے نو مارچ کو ہوں گے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلے نو مارچ کو گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج لائنز ایریا میں منعقد ہوگا۔ کالج کی پرنسپل پروفیسر رابعہ منیر اور اسسٹنٹ کمشنر ضلع وسطی فاطمہ ...

مزید پڑھیں »

خواتین کی عالمی دن کے سلسلے میں گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج گلبہارمیں کھیلوں کے مقابلوں کاانعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خواتین کی عالمی دن کے سلسلے میں گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری کالج گلبہارمیں کھیلوں کے مقابلوں کاانعقادکیاگیا اس رنگارنگ تقریب میں طالبات اوراساتذہ کےمابین رسہ کشی،دوڑ،میوزیکل چیئر،نیٹ بال کے مقابلے منعقد ہوئے اورطالبات خوبصورت اندازمیں کلچرل ڈانس پیش کیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی سٹی گرلزکالج کی پرنسپل پروفیسرطاہرہ ڈارتھیں،جبکہ اس موقع پرڈائریکٹرسپورٹس نجمہ نازقاضی،جمیلہ نازسمیت کثیرتعدادمیں اساتذہ اورطالبات موجود تھیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ لیگ میں سات کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ پی سی بی اب فوری طور پر تمام چھ ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری

پشاور( رپورٹ وتصاویر عاصم شیراز) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور کے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، کمپلیکس میں واقع کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جارہا ہے جس سے صوبے میں انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کی تعداد دو ہوجائے گی، خواتین جمنازیم اور ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ2021 کا فائنل پنجاب یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن اور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ کھیلے جانے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے فائنل میں یونیورسٹی آف پنجاب نے لاہور کالج فارویمن کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،دو ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں میں کورونا، آج ہنگامی اجلاس طلب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہےکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ یہ تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ ان تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کے روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے منعقدہ ڈبل ہیڈر میچز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!