روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2021

شاہین شاہ آفریدی کے بھائیوں کی رشتے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں

لنڈی کوتل (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے نسبت طے پانے کے بعد منائے جانے والے جشن کے باعث شاہین آفریدی کے بھائی مشکل میں پھنس گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کے رشتے کی خوشی میں اس کے بھائیوں اور رشتے داروں کی ہوائی فائرنگ pic.twitter.com/lQfJ6ZLKxh— Mahranikhan (@Mahrani90809546) ...

مزید پڑھیں »

نورالعین نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا ،مردوں میں اعجاز الرحمن کامیاب

اسلام آباد ( نواز گوھر) نورالعین نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ شائستہ جتوئی نے دوسری اور سعدیہ راحیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، اسی طرح مردوں کے مقابلوں میں اعجاز الرحمن کامیاب ہوئے، اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں خواتین کیساتھ اور جعلی ٹیمیں

مسرت اللہ جان پشاور میں خواتین کے خدمات کے اعتراف کے طور پر منائے جانیوالی قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں خواتین کیساتھ زیادتی کی گئی اور سب سے حیران کن بات جو کہ دیکھنے میں آئی کہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی خاتون ڈائریکٹر کی موجودگی میں یہی سب کچھ ہوا جو کہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں. خواتین ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جیمخانہ گراونڈ پر ٹاس جیت کر کراچی بادشاہ کرکٹ کلب نے برائٹ کرکٹ کلب کو باآسانی 145 رنز سے شکست دے دی پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نمبر ون پلیئر وسیم کھتری نے آٹھواں رینکنگ اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے طویل عرصے بعد انفرادی مقابلوں کا دوبارہ آغاز کردیا۔ آٹھویں رینکنگ اسکریبل ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے بی وی ایس پارسی اسکول میں کیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو صرف 60 کھلاڑیوں تک محدود رکھا گیا۔ پاکستان کے نمبر ون پلیئر وسیم کھتری نے ماسٹرز ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی بورڈ حیدرآبادقومی کھیل ہاکی کا دشمن، عقیل احمد

حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) تعلیمی بورڈ حیدرآبادقومی کھیل ہاکی کا دشمن، گرلز ہاکی ٹیم کو انٹر بورڈ مقابلوں میں نہیں بھیجا گیا،بوائز ہاکی اور اور دوسرے کھیلوں کی ٹیمیں نہیں بھیجی گئیں تو حیدرآباد پریس کلب پر مظاہرہ کیا جائے گاان خیالات کا اظہار سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے صدر عقیل احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ کے مقابلے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ کے مقابلے گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج لائنز ایریا میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز کالج کی ٹیموں نے شرکت کی۔ افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپین شپ، سندھ ، ٹیم کے ٹرائیلز 13/14 مارچ کو کراچی میں ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الحق نے بتایا قومی نیٹ بال چیمپین شپ میں شرکت کرنے کے لیے سندھ کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے ٹرائیلز بروز ہفتہ اور اتوار مورخہ 13/14 مارچ کو دوپہر تین بجے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد ہونگے۔ مردوں کے ٹرائیلز بروز ہفتہ 13 ...

مزید پڑھیں »

علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک ایونٹس کا رنگارنگ تقریب سے آغاز

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ) علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک ایونٹس کا رنگارنگ تقریب سے آغاز کردیا گیا۔کالج کےپرنسپل پروفیسر عبدالمجید عمرانی نے افتتاح کیا۔ گورنمینٹ بوائز اور اشاعت الاسلام ہائی اسکولز کوٹری کے ہیڈ ماسٹرز منظور پنہور اور غلام شبیر کھوسو اعزازی مہمان تھے۔پروفیسر ریاض میمن کی تلاوت کلام پاک کے بعد ملی نغمے کی دھن ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا مقام تبدیل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل 18 سے 22 جون تک لارڈز لندن میں شیڈول ہے، وینیو کی تبدیلی کا اعلان جلد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کوویڈ 19 کی وجہ سے فائنل لندن سے ساؤتھمپٹن منتقل کرے گا۔میڈیا رپورٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!