آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ میں آج یکم مارچ2021 سے شروع ہوگا

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ میں آج یکم مارچ2021 سے وویمن ھال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہورہاہے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی چئیرمین بلوچستان بورڈ محمد یوسف بلوچ ہونگے یادرہے کہ بلوچستان بورڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے متعددبورڈز کی گرلز اور بوائز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

error: Content is protected !!