آل پاکستان ایچ ای سی نیٹ بال وومین چیمپئن شپ، یونیورسٹی آف پنجاب نے جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) انٹرورسٹی مین اینڈ وومن نیٹ بال چیمپئن شپ 2020 -21 کا اختتام۔ جس کو آئی بی اے کراچی نے ہوسٹ کیا انڈر دا سپرویژن آف ایچ ای سی۔ آل پاکستان انٹر ورسٹی نیٹ بال چیمپئن شپ کا اختتام۔ نیٹ بال وومین چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن یونیورسٹی آف پنجاب نے حاصل کی۔ لاہور کالج وویمن یونیورسٹی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کراچی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مین نیٹ بال چیمپیئن شپ کا اختتام۔ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے چیمپئن شپ جیت لی۔ گورنمنٹ کالج لاہور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سپیرئیر یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی۔ ڈاکٹر دانش علی پیٹرن اسپورٹس آئی بی اے کراچی۔ سید گوہر رضا زیدی مینیجر اسٹوڈنٹ سینٹر اینڈ اسپورٹس فیسیلیٹیز آئی بی اے کراچی، سید وقاص اسسٹنٹ آئی بی اے اسپورٹس، آرگنائزنگ سیکریٹری مدثر آرائیں پریزیڈنٹ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن، میڈیا کوارڈینیٹر کاشف احمد فاروقی اور محمد ریاض ٹورنامنٹ کمشنر بھی موجود تھے۔

error: Content is protected !!