کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ملتوی ہونے کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے والی پی سی بی کی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان اور ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے واضح الفاظ میں کہا کہ پشاورزلمی کو صورتحال کا ذمہ دارانہ بالکل غلط بات ہے ہے ہے
جاوید آفریدی وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کی ملاقات پر انہوں نے معذرت بھی کی تھی،بعد میں جاوید آفریدی ڈیرن سیمی اور وہاب ریاض کی نہ صرف ٹیسٹ نیگیٹو بلکہ سیلف آئسولیشن بھی کی ، ترجمان پی سی بی نے کہا کہ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے تینوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آنے اور زلمی کی معذرت اور اپیل کے بعد وہاب اور سیمی کو اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دی، ترجمان پی سی بی نے مزید کہا کہ دورہ انگلینڈ کے دوران ہمارے ایک پلیئر نے غلطی سے گالفر سے ملاقات کی، انگلینڈ بورڈ نے ٹیسٹ نیگیٹیو آنے کے بعد انہیں اجازت دے دی تھی،